aaleimran.org
امدادی سکیمیں | Aal e Imran
http://aaleimran.org/imdad
نیکی اور بھلای کےکاموں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کیا کرو (القرآن). Zoja Sheikh Shamshad Hussain. Al Haj Sheikh Azmat Ali. کوئی ہے جو میرے دیئے ہوئے مال سے مجھے قرض حسنہ دے. جو کوئی ایسا کرے گا میں ا س کے مال کو کئی گنا زیادہ کر کے واپس کروں گا ۔. انچارج شعبہ قرض تنظیم غلامان ا ل عمران: ا غا محرم علی.
aaleimran.org
العمران دینیات سنٹر | Aal e Imran
http://aaleimran.org/deeniyat
نیکی اور بھلای کےکاموں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کیا کرو (القرآن). Zoja Sheikh Shamshad Hussain. Al Haj Sheikh Azmat Ali. لاہور بیرون لاہور میں علاقہ کی سطح پر دینیات سنٹر ز کا قیام جن سے علاقہ کے مومنین بچے اور بچیاں استفادہ کر سکیں۔. تنظیم غلامان ا ل عمران (رجسڑڈ) لاہور کی معاونت سے اس وقت لاہور شہر اور قرب و جوار کے علاقو ں میں 120کے قریب دینیات سنٹرز معرض وجود میں ا چکے ہیں جن سے 3500کے قریب طلباء و طالبات استفادہ کر رہے ہیں ۔. سالانہ امتحانات دینیات سنٹرز.
aaleimran.org
Aal-E-Imran institute of computer Sciences | Aal e Imran
http://aaleimran.org/computer-dep
نیکی اور بھلای کےکاموں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کیا کرو (القرآن). Zoja Sheikh Shamshad Hussain. Al Haj Sheikh Azmat Ali. العمران انسٹیٹوٹ ا ف کمپیوٹر سنٹر. تنظیم غلامان ا ل عمران انسانی کردار سازی میں چاہے ا س کا تعلق دینی امور سے ہو یا دنیا وی ہمیشہ اپنا کلیدی کردار ادا کرتی رہی ہے۔. ایک فلاسفر کے بقول! طلبہ اپنی زندگی کا مقصد و مفہوم چاہتے ہیںاگر ان کے سر پرست اور معاشرہ ان کے لیے اچھے مقاصد متعین نہ کرے تو وہ اپنے لیے گھٹیا مقاصد متعین کر لیتے ہیں ۔. Download In JPG Download in PDF.
aaleimran.org
العمران کمیونٹی سنٹر | Aal e Imran
http://aaleimran.org/community-centre
نیکی اور بھلای کےکاموں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کیا کرو (القرآن). Zoja Sheikh Shamshad Hussain. Al Haj Sheikh Azmat Ali. تنظیم غلامان ا ل عمران (رجسٹرڈ) لاہور پاکستان کے زیر انتظام مل ت جعفریہ کی تمام چھوٹی اور بڑی غمی اور خوشی کی تقریبات ، شادی و بیاہ مجالس و محافل کے لیے العمران کمیونٹی سنٹر 852-Bفیصل ٹاو ن لاہو رکا ایک وسیع ھال ا پ کی خدمت کے لیے ا راستہ کیا گیا ہے ۔. اس میں سینکڑوں افراد کی گنجائش موجود ہے ۔ہال کی بکنگ کے لیے قبل از وقت مندرجہ ذیل فون نمبر ز پر رابطہ کریں :.
aaleimran.org
Photo Gallery | Aal e Imran
http://aaleimran.org/photo-gallery
نیکی اور بھلای کےکاموں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کیا کرو (القرآن). Zoja Sheikh Shamshad Hussain. Al Haj Sheikh Azmat Ali.
aaleimran.org
کُلُّ مَنۡ عَلَیۡہَا فَانٍ | Aal e Imran
http://aaleimran.org/amwat
نیکی اور بھلای کےکاموں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کیا کرو (القرآن). Zoja Sheikh Shamshad Hussain. Al Haj Sheikh Azmat Ali. شیخ ظہیر علی شیخ حاکم علی. زوجہ مرزا اصغر علی مرحوم. شیخ سہیل رضا شیخ عاشق حیسن. شیخ راحت علی شیخ سخاوت علی. زوجہ الحاج شیخ ریاض. حاجی شیخ لیاقت علی شیخ علی حسین. شیخ حسن رضاشیخ ریاض حیسن. زوجہ شیخ ظہیر حیدر. خواجہ ساجد رضا خلیفہ مظہر حسین. مرزا قیصر علی غلام علی مرزا. شیخ محمد نقی نذیر حیسن. شیخ علی رضا شیخ محمود الحسن. شیخ محمد علی شیخ امانت علی. زوجہ شیخ ظفر علی. زوجہ شیخ نیاز علی.
aaleimran.org
Tanzeem E Ghulaman E Aal E Imran | Aal e Imran
http://aaleimran.org/taruf
نیکی اور بھلای کےکاموں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کیا کرو (القرآن). Zoja Sheikh Shamshad Hussain. Al Haj Sheikh Azmat Ali. تنظیم غلامان آل عمران (رجسٹرڈ) لاہور پاکستان کا تعارف. جب تک خداوند عالم کا فضل و کرم اور توفیق شامل حال نہ ہو تب تک کوئی انسان کار خیر انجام نہیں دے سکتا ۔نیز خالق کائنات جس بندے سے جو کام لینا چاہتا ہے لے لیتا ہے اور عوام الناس کی خدمت اور فلاح و بہبود کے لیے اپنی ہی مخلوق میں سے حساس اور درد دل رکھنے والے احباب کو چن لیتا ہے ۔.
aaleimran.org
ندائے آلِ عمران | Aal e Imran
http://aaleimran.org/nidai
نیکی اور بھلای کےکاموں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کیا کرو (القرآن). Zoja Sheikh Shamshad Hussain. Al Haj Sheikh Azmat Ali. ندائے ا ل عمران. خدمت انسانیت میں پیش پیش1976 ء سے سرگرم عمل رفاہی و فلاحی ادارے تنظیم غلامان ا ل عمران (رجسٹرڈ) لاہور پاکستا ن کا بے باک ترجمان ماہنامہ ندائے ا ل عمران لاہور. ریٹ لسٹ ماہنامہ ندائے ا ل عمران. کثیر الاشاعت مستند دینی تعلیمات اور خدمت انسانیت کے ترجمان. ماہنامہ ندائے ا ل عمران لاہور. پرچہ میں اشتہارات کا مقصد مالی منفعت حاصل کرنا ہر گز نہیں ہے بلکہ ماہنامہ کے اخراجات ...
aaleimran.org
تعاون | Aal e Imran
http://aaleimran.org/tawun
نیکی اور بھلای کےکاموں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کیا کرو (القرآن). Zoja Sheikh Shamshad Hussain. Al Haj Sheikh Azmat Ali. تنظیم غلامان ا ل عمران (رجسٹرڈ) لاہور پاکستان. ا ن لائن بینک اکائونٹ نمبر 4-3685. مسلم کمرشل بینک نیو عالمگیر مارکیٹ لاہور پاکستان برانچ کوڈ نمبر 1211. تنظیم غلامان ا ل عمران (رجسٹرڈ) لاہور کے لئے عطیات مندرجہ ذیل مقامات میں سے اپنے کسی قریبی مرکز پر جمع کروا کر رسید ضرور حاصل کریں. الحاج شیخ اختر علی ہیرا (صدر تنظیم. یو کے ٹریڈرز سکول سٹاپ( باڑہ مارکیٹ) شاہ عالم مارکیٹ لاہور.
aaleimran.org
حسینیہ آلِ عمران مشہد مقدس ایران | Aal e Imran
http://aaleimran.org/husainiya
نیکی اور بھلای کےکاموں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کیا کرو (القرآن). Zoja Sheikh Shamshad Hussain. Al Haj Sheikh Azmat Ali. حسینیہ ا ل عمران مشہد مقدس ایران. زیارت امام علی رضا کی فضیلت. امام علی رضا سے روایت ہے کہ ا پ نے فرمایا :خراسان میں ایک قبہ ہے جس پر ایک زمانے میں فرشتوں کی ا مد و رفت ہو گی او رصور اسرافیل کے پھونکے جانے تک ہمیشہ ملائکہ کی ایک فوج میں زمین پر اترتی اور ایک فوج ا سمان پر چڑھتی رہے گی ،ا پ سے پوچھا گیا کہ اے فرزند رسول اللہ ﷺ! وہ کون سا قبہ ہو گا؟ حسینیہ ا ل عمران مشہد مقدس. نوٹ :اپ...