radiolife.pk
Radio LIFE
http://www.radiolife.pk/johnmac.php
Pastor John P Mcternan. Mon - Fri 3:00 PM EST USA. Listen Pastor John's Books. Click For Free Resources. SUBSCRIBE TO GET UPDATES. OUR 2 BILLION LISTENERS WORDWIDE. USA: 320 MILLION and UK 65 MILLION. AUS: 65 MILLION and NIG 173 MILLION. INDIA 1.25 BILLION and PAK 22 MILLION. My name is Chinmakodim and I oppose Christ and His people whenever and wherever I get chance i make strong fights with Christian boys and abuse them. Hate, anger and frustration against Christ . Read More.
urdubible.aim4faith.org
آڈیو روایت کے ساتھ اردو زبان میں انجیل مقدس - The Urdu Bible with audio narration
http://www.urdubible.aim4faith.org/01/1.php
پی دایش - Genesis. Hear Chapter 1 Audio. Click here to play/pause or save as to download. خ دا نے ابتدا میں زمین و آسمان کو پ یدا کیا۔. اور زمین ویران اور س نسان تھی اور گہراو کے ا وپر اندھیرا تھا اور خ دا کی رو ح پانی کی سطح پر ج نبش کرتی تھی ۔. اور خ دا نے کہا کہ روشنی ہو جا اور روشنی ہو گئی۔. اور خ دا نے کہاکہ روشنی اچھی ہے اور خ دا نے روشنی کو تاریکی سے ج دا کیا. اور خ دا نے روشنی کو دن کہا اور تاریکی کو رات اور شام ہوئی اور ص بح ہوئی ۔ سو پہلا دن ہوا۔. اور شام ہوئی اور ص بح ہوئی ۔ سو تیسرا د ن ہوا۔.
urdubible.aim4faith.org
آڈیو روایت کے ساتھ اردو زبان میں انجیل مقدس - The Urdu Bible with audio narration
http://www.urdubible.aim4faith.org/02/1.php
خ روج - Exodus. Hear Chapter 1 Audio. Click here to play/pause or save as to download. اسرائیل کے بیٹوں کے نام جو اپنے اپنے گھرانے کولے کر یعقوب کے ساتھ مصر میں آے یہ ہے۔. ر وبن شمعون لاوی یہوداہ۔. ا شکار۔زبول ون۔بنیمین ۔. اور سب جانیں جو یقوب کے ص لب سے پیدا ہوئیں ستر تھیں اور یوسف تو مصر میں پہلے ہی سے تھا۔. اور یوسف اور ا س کے سب بھا ئی اور ا س پ شت کے سب لوگ مر مٹے۔. اور اسرائیل کی اولاد برومنداور کثیرالتعداد اورفراوان اور نہایت زورآور ہو گئی اور وہ م لک ا ن سے بھر گیا۔. اور کہا کہ جب عبرانی عورتوں ک...
urdubible.aim4faith.org
آڈیو روایت کے ساتھ اردو زبان میں انجیل مقدس - The Urdu Bible with audio narration
http://www.urdubible.aim4faith.org/04/1.php
Hear Chapter 1 Audio. Click here to play/pause or save as to download. بنی اسرائیل کے ملک مصر سے نکل آنے کے دوسرے برس کے دوسرے مہینے کی پہلی تاریخ کو کوہ سینا کے بیابا ن میں خداوند نے خیمہ اجتماع میں موسی سے کہا کہ. تم ایک ایک مرد کا نام لے لے کر گنو اور انکے ناموں کی تعداد سے بنی اسرائیل کی ساری جماعت کی مردم شماری کا حساب انکے قبیلوں اور آبائی خاندانوں کے مطابق کرو. اور ہر قبیلہ سے ایک ایک آدمی جو اپنے آبائی خاندان کا سردار ہے تمہارے ساتھ ہو. شمعون کے قبیلہ سے سلومی ایل بن صوری شدی. سو جیسا خداوند نے م...
urdubible.aim4faith.org
آڈیو روایت کے ساتھ اردو زبان میں انجیل مقدس - The Urdu Bible with audio narration
http://www.urdubible.aim4faith.org/14/1.php
Hear Chapter 1 Audio. Click here to play/pause or save as to download. اور س لیمان بن داؤد اپنی مملکت میں م ستحکم ہوا اور خ داوند ا س کا خ دا ا س کے ساتھ رہا اور ا سے نہایت سرفراز کیا۔. اور سلیمان نے سارے اسرائیل یعنی ہزاروں اور سیکڑوں کے سرداروں اور قاضیوں اور سب اسرائیلیوں کے رئیسوں سے جو آبائی خاندانوں کے سردار تھے باتیں کیں۔. اور سلیمان ساری جماعت سمیت ج بع ون کے ا ونچے مقام کو گیا کیونکہ خ دا کا خیمہ اجتماع جسے خ داوند کے بندے موسی نے بیابان میں بنایا تھا وہیں تھا۔. تب خ داوند نے سلیمان سے کہا چونکہ...
urdubible.aim4faith.org
آڈیو روایت کے ساتھ اردو زبان میں انجیل مقدس - The Urdu Bible with audio narration
http://www.urdubible.aim4faith.org/12/1.php
2Kings - سلاط ین. Hear Chapter 1 Audio. Click here to play/pause or save as to download. اور اخی اب کے مرنے کے بعد موآب ا سرائیل سے باغی ہو گیا ۔. اور اخزیاہ ا س کی جھلم لی دار کھڑکی میں سے جو سامریہ میں ا س کے بالا خانہ میں تھی گ ر پڑا اور بیمار ہو گیا ۔ سو ا س نے قاصدوں کو بھیجا اور ا ن سے یہ کہا کہ جا کر عقرو ن کے دیوتا بعل زب وب سے پ وچھو کہ م جھے ا س بیماری سے شفا ہو جائے گی یا نہیں؟ اور وہ قاصد ا سکے پاس ل وٹ آئے ۔ سو ا س نے ا ن سے پ وچھا ت م ل وٹ کیوں آئے؟ تب بادشاہ نے پچاس سپاہیوں کے ایک سردار کو...
urdubible.aim4faith.org
آڈیو روایت کے ساتھ اردو زبان میں انجیل مقدس - The Urdu Bible with audio narration
http://www.urdubible.aim4faith.org/03/1.php
Hear Chapter 1 Audio. Click here to play/pause or save as to download. اور خ داوند نے خیمہ اجتماع میں سے موسی کو ب لا کر ا س سے کہا۔. بنی اسرائیل سے کہہ کر جب تم میں سے کوئی خ داوند کے لئے چڑھاوا چڑھا ئے تو تم چوپاں یعنی گائے بیل اور بھیڑ مکری کا چڑھاوا چڑھانا ۔. اگر ا س کا چڑھاوا گائے بیل کی سوختنی ق ربانی ہوتو وہ بے عیب نرکر لاکر ا سے خیمہ اجتماع کے دروازے پر چڑھائے تاکہ وہ خ ود خ داوند کے حضور مقبول ٹھہرے ۔. تب وہ اس سوختنی ق ربانی کے جانور کی کھال کھینچے اور ا س کے غضو ع ضوکو کاٹ کر جداجدا کرے ۔.
urdubible.aim4faith.org
آڈیو روایت کے ساتھ اردو زبان میں انجیل مقدس - The Urdu Bible with audio narration
http://www.urdubible.aim4faith.org/08/1.php
ر وت - Ruth. Hear Chapter 1 Audio. Click here to play/pause or save as to download. اور ان ہی ای ام میں جب قاضی انصاف کیا کرتےتھے ایسا ہوا کہ اس سر زمین میں کال پڑا اور یہوادہ کے بیت لحم کا ایک مرد اپنی بیوی اور دو بیٹوںکو لیکر چلا کہ موآب کے ملک میں جا کر بسے۔. اس مرد کا نام الیملک اور اسکی بیوی کا نام نعومی تھا اور اسکے دونوں بیٹوں کےنام محلون اور کلیون تھے ۔ یہ یہوداہ کے بیت لحم کے افراتی تھے ۔ سو وہ موآب کے ملک میں آ کر رہنے لگے ۔. نعومی نے کہا اے میری بیٹیو لوٹ جاؤ تم میرے ساتھ کیوں چلو؟ اے میری بیٹ...
urdubible.aim4faith.org
آڈیو روایت کے ساتھ اردو زبان میں انجیل مقدس - The Urdu Bible with audio narration
http://urdubible.aim4faith.org/index.php
اردو زبان میں کلام مقدس پڑھنے کے لی ے کتاب کا انتخاب کریں. Click to Download Urdu Fonts. ک رنتھ یوں ۱. ک رنتھ یوں ۲. تھ سل نیکیوں ۱. تھ سل نیکیوں ۲. تیم تھ یس ۱. تیم تھ یس ۲. ی وحن ا ۱. ی وحن ا ۲. ی وحن ا ۳. UrduBible is a registered name of the Aim4Faith Ministries. A non-profit organization registered in Pakistan.
SOCIAL ENGAGEMENT