BUYTUTORIALS.BLOGSPOT.COM
You Can Buy any kind of TutorialsYou Can Buy any kind of Tutorials. Friday, 20 April 2012. السلامُ علیکم۔۔۔. اُمید ہے آپ خیریت سے ہونگے۔آپ کی خدمت میں دنیا کا بہترین فوٹواِیڈیٹنگ سوفٹ وئیراِیڈوب فوٹوشاپ کےوِِیڈیو ٹیوٹوریل اور اس میں استعمال ہونے والے مٹیریل کا بیش قیمتی خزانہ لے کر حاضر ہوا ہوں۔. درج ذیل میں اس پیکیج میں موجود تمام ڈی وی ڈیز کے بارے بتایا گیا ہے۔. اس میں تمام ضروری سوفٹ وئیر موجود ہیں۔. اس ٹیوٹوریل میں بلکل شرو ع سے اِیڈوب فوٹوشاپ سیکھایا جائے گا جس میں آپ کو اس کی بنیادی باتوں کا علم حاصل ہوگا۔. اس ڈی وی ڈی میں 4 سی ڈیز.
http://buytutorials.blogspot.com/


