kitaben.urdulibrary.org
اردو کی برقی کتابیں
http://kitaben.urdulibrary.org/EPub.html
اردو کی برقی کتابیں. اردو تحریر میں اردو کی مفت برقی کتابوں کا پہلا ذخیرہ. آن لائن کتب خانے میں خوش آمدید. اپنی کتابوں کو یہاں فراہم کرانے کا طریقہ. آپ ا پنی شائع شدہ یا غیر شائع شدہ کتابیں ہمیں بھیج سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ برقی کتاب یا ای بک کے لیے ضروری نہیں کہ آپ کم از کم سو صفحات کی کتاب ہی تیار کریں۔ بیس پچیس غزلوں نظموں یا پانچ سات افسانوں یا مضامین کی بھی ای بک تیار کی جا سکتی ہے۔ یا ایک بڑی کتاب کی دو تین مختصر ای بکس بنا کر برقی اشاعت (ای پبلشنگ) کی جا سکتی ہے۔. ای میل میں اس اجازت نامے. مرحوم مغن...
kitaben.urdulibrary.org
اردو کی برقی کتابیں
http://kitaben.urdulibrary.org/Contribute.html
اردو کی برقی کتابیں. اردو تحریر میں اردو کی مفت برقی کتابوں کا پہلا ذخیرہ. آن لائن کتب خانے میں خوش آمدید. آپ ہمیں اپنا بیش قیمت تعاون کئی طریقوں سے دے سکتے ہیں۔. ۱۔ بطور مصنف: اپنی کتابوں کی سافٹ کاپی (ان پیج فائل یا اردو تحریر میں متن) سے نوازیں۔. ۲۔ اپنے احباب کی کتابوں کو ہمیں عطا کریں۔. ۳۔ اگر آپ خود ٹائپ کر سکتے ہیں تو اردو کی کتابیں ٹائپ کر کے ہمیں بھیجیں۔ یہ فائلیں ان پیج میں ہوں یا اردو تحریرمیں۔. ۴۔ اگر آپ خود ٹائپ نہ کر سکیں تو ٹائپ کروا کے بھیجیں، یہ کام آپ اپنی طرف سے مفت یا اجرتا کروائیں۔.
kitaben.urdulibrary.org
اردو کی برقی کتابیں
http://kitaben.urdulibrary.org/Format.html
اردو کی برقی کتابیں. اردو تحریر میں اردو کی مفت برقی کتابوں کا پہلا ذخیرہ. آن لائن کتب خانے میں خوش آمدید. ساری کتابیں سکیڑی ز پ فائلوں کی شکلوں میں ہیں اس کو کھولنے کے لئے آپ کے پاس ان زپنگ (Unzipping) کے عمل کا اطلاقیہ ہونا ضروری ہے۔ ان زپ کرنے کے بعد یہ دو شکلوں میں ممکن ہے۔ ورڈ ڈاکیومینٹ یا سادہ عبارتی (ٹیکسٹ) فائل۔ ورڈ ڈاکیومینٹ میں یہ دو خط (فانٹس) استعمال کئے گئے ہیں۔ علوی نستعلیق اور نفیس ویب۔ نسخ عربی متن کے لئے نور قرآن بھی استعمال کیا گیا ہے۔. فانٹ کے بارے میں امداد.
sitarayaasman.blogspot.com
ستارہ یا آسمان: January 2013
http://sitarayaasman.blogspot.com/2013_01_01_archive.html
Saturday, January 5, 2013. 8217;’ستارہ یا آسمان ‘‘ میرا چوتھا شعری مجموعہ ہے۔. 1645;٭٭. فلیٹ نمبر:101 ، گولڈن کریسٹ اپارٹمنٹ ، 12-2-823/B/55. انکم ٹیکس کالونی ، مہدی پٹنم، حیدرآباد۔ 500028 ، انڈیا۔. یہ سچ ہے . جو سچ لگ رہا ہے. وہی سچ تو سب سے بڑا جھوٹ ہے. مجھے دیکھتے ہو . یہ تصویر دیکھو. یہ تصویر میری بہت ہی پرانی ،کئی سال پہلے کی ہو گی. تو اس میں جو سچ ہے . وہ اب سچ کہاں. یہ بازار . دفتر . وہ میرا مکاں. یہ دنیا جو اک کیمرے میں مقید ہے. دنیا جو اتنی پرانی ہے. اور یہ آج کا کیمرا). یہاں ہم نہیں بس ہماری کئی.
physa.blogspot.com
فائزہ: فائزہ
http://physa.blogspot.com/2011/07/blog-post.html
مصحف اقبال توصیفی کا پہلاشعری مجموعہ. 8217;’فائزا ‘‘ میرا پہلا شعری مجموعہ ہے۔. 1645;٭٭. میری خواہش ہے کہ ان سطروں میں اپنی ماں اور والد محترم جناب محمد عبد المعطی صاحب کا ذکر کروں، میں نے زندگی میں جو کچھ پایا ہے، وہ ان ہی کی تربیت، شفقتوں اور دعاؤں کا فیض ہے۔ میں زندگی میں جو بھی پاؤں گا وہ بھی ان ہی کی نیکیوں کا ثمر ہو گا۔. م۔ ا۔ ت. 1645;٭٭. میری تنہائی ایک تسلسل ہے. میری تنہائی ہے کہ سَاحل ہے. جس کو امواج بحر و طوفاں نے. لاکھ چاہا کہ نذرِ آب کریں. لیکن ہر بار یوں ہُوا جب بھی. کوئی ساحل جو ریگ بحر ہوا.
sitarayaasman.blogspot.com
ستارہ یا آسمان
http://sitarayaasman.blogspot.com/2013/01/fossil-physa-roots-duration-texture.html
Saturday, January 5, 2013. 8217;’ستارہ یا آسمان ‘‘ میرا چوتھا شعری مجموعہ ہے۔. 1645;٭٭. فلیٹ نمبر:101 ، گولڈن کریسٹ اپارٹمنٹ ، 12-2-823/B/55. انکم ٹیکس کالونی ، مہدی پٹنم، حیدرآباد۔ 500028 ، انڈیا۔. یہ سچ ہے . جو سچ لگ رہا ہے. وہی سچ تو سب سے بڑا جھوٹ ہے. مجھے دیکھتے ہو . یہ تصویر دیکھو. یہ تصویر میری بہت ہی پرانی ،کئی سال پہلے کی ہو گی. تو اس میں جو سچ ہے . وہ اب سچ کہاں. یہ بازار . دفتر . وہ میرا مکاں. یہ دنیا جو اک کیمرے میں مقید ہے. دنیا جو اتنی پرانی ہے. اور یہ آج کا کیمرا). یہاں ہم نہیں بس ہماری کئی.
kitaben.urdulibrary.org
اردو کی برقی کتابیں
http://kitaben.urdulibrary.org/Font.html
اردو کی برقی کتابیں. اردو تحریر میں اردو کی مفت برقی کتابوں کا پہلا ذخیرہ. آن لائن کتب خانے میں خوش آمدید. فانٹس ڈاؤن لوڈ کریں۔. جمیل نوری نستعلیق کشیدہ. ان کو اپنی ہارڈ ڈسک کے کسی فولڈر میں ڈاؤن لوڈ کریں۔ پھر ان کو آپ کے ونڈوز (عموما ۔ C: Windows. کے فانٹس ( Fonts. فولڈر میں کاپی کرنے کا حکم دیں۔ یعنی ڈاؤن لوڈ والے فولڈر میں کاپی کریں (کنٹرول C. اور ونڈوز کے فانٹ فولڈر میں ان کو پیسٹ کرنے کا نظم کریں (کنٹرول V. مائکرو سافٹ آفس 2003، 2007، یا اس سے جدید ورژن کے لئے اردو لغت فائل. ان پیج سے اردو کنورٹر.