nasreenghori.blogspot.com
Out Spoken: July 2016
https://nasreenghori.blogspot.com/2016_07_01_archive.html
ہم کہاں کے دانا تھے، کس ہنر میں یکتا تھے / بے سبب ہوا غالب دشمن آسمان اپنا. Saturday, July 30, 2016. جیسے ایمان کے درجات ہیں، ویسے ہی ایمانداری کے بھی درجات ہوتے ہیں۔. Thursday, July 28, 2016. تعلق کا دھاگہ ایک بار ٹوٹ کر دوبارہ جوڑ لیا جائے،. تب بھی جوڑ میں گرہ تو پڑ ہی جاتی ہے۔. جو ہمیشہ یاد دلاتی رہتی ہے کہ یہ تعلق اب پہلے جیسا ہموار نہیں ۔ ۔. پھر ہر سیدھی سادی بات کا مطلب بھی کچھ اور سمجھ لیا جاتا ہے. یا آپ کو لگتا ہے کہ غلط سمجھا گیا ہے۔. غلط مطالب کی تصحیح کرتے کرتے، وضاحتیں کرتے،. خرد کا نام جنوں.
nasreenghori.blogspot.com
Out Spoken: January 2017
https://nasreenghori.blogspot.com/2017_01_01_archive.html
ہم کہاں کے دانا تھے، کس ہنر میں یکتا تھے / بے سبب ہوا غالب دشمن آسمان اپنا. Wednesday, January 25, 2017. Wednesday, January 4, 2017. ان سنگ ہیروز اور ہیروئن ز. بہن نے چائے بنائی ، موڈ نہیں تھا ، انکار کردیا۔ بھئی پوچھ کر بنانی چاہیے تھی ناں. حسن نے مستقل پھپھو میرے ساتھ کھیلو پلیج کی رٹ لگائی ہوئی تھی۔ ہم فیس بک پر دوستوں کے ساتھ گپیں لگا رہے تھے۔ اسے کہا پھپھو کام کر رہی ہیں۔ آپ جاو ممی کے پاس۔ وہ مایوس ہوکر بھائی گچھہ [غصہ] آرا ہے کہہ کر منہ بسور کر چل دیا۔. Subscribe to: Posts (Atom). میں آپ کا عکس ہوں.
nasreenghori.blogspot.com
Out Spoken: August 2016
https://nasreenghori.blogspot.com/2016_08_01_archive.html
ہم کہاں کے دانا تھے، کس ہنر میں یکتا تھے / بے سبب ہوا غالب دشمن آسمان اپنا. Sunday, August 28, 2016. مولہ چٹوک : سفرنامہ (حصہ سوئم). مولہ ٹریک: ایک ونڈر لینڈ. سفرنامے کا حصہ دوئم یہاں. Location: Khuzdar, Pakistan. Saturday, August 13, 2016. مولہ چٹوک: سفرنامہ (حصہ دوئم). جہاں کسی کو بھی کچھ بھی حسب آرزو نہ ملا. سفر نامے کا حصہ اول. Saturday, August 6, 2016. مولہ چٹوک : سفر نامہ (حصہ اول). 160;جوجانا چاہو ہزار رستے ۔ ۔ ۔. مولہ چٹوک آبشارایک جنت مقام۔. 160;فوٹو گرافی: جام اقبال بذریعہ ابو ذر نقوی. مسخریاں...
nasreenghori.blogspot.com
Out Spoken: December 2016
https://nasreenghori.blogspot.com/2016_12_01_archive.html
ہم کہاں کے دانا تھے، کس ہنر میں یکتا تھے / بے سبب ہوا غالب دشمن آسمان اپنا. Wednesday, December 21, 2016. کجھ مینوں مرن دا شوق وی سی. کوہِ حنیف مڈ والکینو مہم . ایک معصوم سا پہاڑ: دور کے ڈھول سہانے. پکچر کریڈٹ: محمد حنیف بھٹی صاحب. Friday, December 16, 2016. مولہ چٹوک : سفرنامہ (حصہ نہم / اختتامیہ). چلو اب گھر چلیں ساغر ، بہت آوارگی کرلی . Location: Khuzdar, Pakistan. Monday, December 12, 2016. برائے سنگلز/ ہوسٹلرز/ پردیسیاں . Sunday, December 11, 2016. Camel Tracks never end. Tuesday, December 6, 2016.
nasreenghori.blogspot.com
Out Spoken: March 2016
https://nasreenghori.blogspot.com/2016_03_01_archive.html
ہم کہاں کے دانا تھے، کس ہنر میں یکتا تھے / بے سبب ہوا غالب دشمن آسمان اپنا. Wednesday, March 30, 2016. تین کہانیاں، ایک سبق. ایک خوش و خرم متوسط طبقے کا گھرانہ، ماں باپ اور ایک بیٹا جو ہائی اسکول میں زیر تعلیم تھا۔ صاحب خانہ کسی پرائیویٹ فرم میں ملازم تھے، کرائے کے مکان میں رہائش پذیر تھے۔ مزے سے زندگی گزر رہی تھی۔ اچانک ایک دن صاحب خانہ ہارٹ اٹیک سے چل بسے۔ مہینے کے آخری دن تھے تنخواہ بھی نہیں ملی تھی۔ . Saturday, March 19, 2016. قصہ ہائے بزتی خراب. Friday, March 18, 2016. بچے ہمارے عہد کے. مسخریاںš...
nasreenghori.blogspot.com
Out Spoken: کجھ مینوں مرن دا شوق وی سی
https://nasreenghori.blogspot.com/2016/12/Mount-Hanif-Mud-Volcano.html
ہم کہاں کے دانا تھے، کس ہنر میں یکتا تھے / بے سبب ہوا غالب دشمن آسمان اپنا. Wednesday, December 21, 2016. کجھ مینوں مرن دا شوق وی سی. کوہِ حنیف مڈ والکینو مہم. ایک معصوم سا پہاڑ: دور کے ڈھول سہانے. پکچر کریڈٹ: محمد حنیف بھٹی صاحب. نام کے گروپ میں داخل ہوگئے۔. بھی سر کیا ہوا ہے۔ ہم نے کتنی حسرت اور مرعوبیت سے اسے دیکھا تھا اس وقت۔. خاک نشیناں ہونے سے پہلے. تصویر : نسرین غوری. کوہ حنیف بیس کیمپ. زادِ راہ کی خورد برد سے ذرا پہلے. باقی نہ رہے ساکھ ادا دشت جنوں کی. دل میں اگر اندیشہء انجام ہی آئے. کوہ حنیف مڈ...
nasreenghori.blogspot.com
Out Spoken: June 2016
https://nasreenghori.blogspot.com/2016_06_01_archive.html
ہم کہاں کے دانا تھے، کس ہنر میں یکتا تھے / بے سبب ہوا غالب دشمن آسمان اپنا. Wednesday, June 29, 2016. ایک اشتہار اور سو افسانے. تکنیکی اغلاط اور کمزوریوں کو چھوڑ کر مجھے تو یہ سمجھ نہیں آرہی کہ اس اشتہار پر اتنا رن کیوں برپا ہے۔ اور صرف حضرات کو ہی اس میں کیوں فحاشی نظر آرہی ہے، خواتین کو کیوں نہیں نظر آرہی، کیا اس لیے کہ خواتین فحش نہیں ہوتیں یا فحاشی بھی خوبصورتی کی طرح دیکھنے والے کی نظر میں ہوتی ہے۔ . Sunday, June 26, 2016. قادیانیت اور ریاست: آصف محمود. لکیر کھینچی جا چکی ہے : محمد عامر ہاشم خاکوانی.
nasreenghori.blogspot.com
Out Spoken: May 2016
https://nasreenghori.blogspot.com/2016_05_01_archive.html
ہم کہاں کے دانا تھے، کس ہنر میں یکتا تھے / بے سبب ہوا غالب دشمن آسمان اپنا. Sunday, May 29, 2016. مولہ چٹوک : سفر نامہ. زیر تعمیر۔ ۔ ۔ . جہاں تلک بھی یہ صحرا دکھائی دیتا ہے. میری طرح سے اکیلا دکھائی دیتا ہے. یہ ایک ابر کا ٹکڑا کہاں کہاں برسے. تمام دشت ہی پیاسا دکھائی دیتا ہے. شکیب جلالی . Monday, May 23, 2016. رمضان : خوشامد, سفارش اور رشوت کا مہینہ. Friday, May 13, 2016. ایک تو ہم مڈل کلاسئے بھی ناں. . Monday, May 9, 2016. مولہ چٹوک: بلوچستان کی ایک جنت نشاں وادی. رمضان : خ...
nasreenghori.blogspot.com
Out Spoken: November 2016
https://nasreenghori.blogspot.com/2016_11_01_archive.html
ہم کہاں کے دانا تھے، کس ہنر میں یکتا تھے / بے سبب ہوا غالب دشمن آسمان اپنا. Wednesday, November 30, 2016. عزت و بے عزتی کے معیارات. ایک نوجوان خاتون، کاندھے سے نیچے ڈھلکتے ہوئے لباس میں ایک نوجوان مرد کو Seduce کر رہی ہیں اور مشتہر یہ پیغام دے رہا ہے کہ اگر آپ لکس سے غسل فرمائیں گی تو آپ کا شوہر یا بوائے فرینڈ آپ کے جسمانی قرب کے لیے پاگل ہوجائے گا۔ . ملک و قوم و نظریہ پاکستان کے ذمہ داران سورہے ہیں۔. Tuesday, November 29, 2016. روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں. Tuesday, November 1, 2016. میں آپ کا عکس ہوں.