sumara1.wordpress.com
سمارا کا بلاگ | کچھ لکھنے کی کوشش | 2 صفحہ
https://sumara1.wordpress.com/page/2
کچھ لکھنے کی کوشش. بچوں کے ساتھ وقت گزارنے کی اہمیت— ایک امریکی ماں کی نظر سے. صرف درست ٹیوننگ کی ضرورت ہے۔ ۔ جنگ سنڈے میگزین 12 جون 2011. بلیک ہولز۔ ۔ جنگ سنڈے میگزین 28 نومبر 2010. Newer posts →. مصحف از نمرہ احمد. مصحف از نمرہ احمد. مصحف نمرہ احمد کا لکھا ہوا ناول ہے جو خواتین ڈائجسٹ میں مارچ 2011 سے قسط وار شائع ہوا۔ ۔. انہی حالات میں اسے ایک انجان لڑکی اسے قرآن دیتی ہے جسے وہ ناسمجھی میں واپس کر دیتی ہے۔ پڑھنا جاری رکھیں. By sumara . Kite runner by Khalid Hussaini. By sumara . By sumara . کرداروں...
sumara1.wordpress.com
عشق آتش | سمارا کا بلاگ
https://sumara1.wordpress.com/2012/06/05/عشق-آتش۔۔۔-آخری-حصہ
کچھ لکھنے کی کوشش. Kite runner by Khalid Hussaini. مصحف از نمرہ احمد →. تحریر: سیدہ سمارا شاہ. یار ڈاڈھی عشق آتش لائی ہے. ہر منظر پس منظر میں تھا۔ ۔ پیش منظر ایک الاؤکی صورت میں تھا جس کے اندر خشک لکڑیاں بھڑ بھڑ جل رہی تھیں اور اپنے جلنے سے الاؤ کو روشنی اور زندگی دئیے ہوئے تھیں۔ ۔ پس منظر اور پیش منظر کے درمیان اسی روشنی کا پردہ حائل تھا جس نے پس منظر پہ اندھیرا تان دیا تھا۔. یار ڈاڈھی عشق آتش لائی ہے. یار ڈاڈھی عشق آتش لائی ہے. ڈھگ۔ ۔ڈھگ۔ ۔ ڈھگ. کوئی تکلیف تو نہیں ہوئی؟ 8221; نازنیں اس کی طرف بڑھی تھی۔.
sumara1.wordpress.com
بچوں کے ساتھ وقت گزارنے کی اہمیت— ایک امریکی ماں کی نظر سے | سمارا کا بلاگ
https://sumara1.wordpress.com/2011/06/26/بچوں-کے-ساتھ-وقت-گزارنے-کی-اہمیت-ایک-ام
کچھ لکھنے کی کوشش. صرف درست ٹیوننگ کی ضرورت ہے۔ ۔ جنگ سنڈے میگزین 12 جون 2011. سائنس اور باری تعالی کی کبریائی →. بچوں کے ساتھ وقت گزارنے کی اہمیت— ایک امریکی ماں کی نظر سے. ترجمہ و تلخیص: سمارا. اس مضمون کی مصنفہ Tennille Webster ہیں۔ مختلف انٹر نیٹ سائٹس پر آپ کے مضامین چھپتے رہتے ہیں۔. مصنفہ اپنی بیٹی کے ساتھ. لیکن میں کام کرتی کیوں ہوں؟ میں کام اس لئے کرتی ہوں تاکہ اپنے بچوں کی بہتر پرورش اور مستقبل کے لئے رقم کما سکوں۔. جس کی مدد سے بچوں کی پرورش کی جا سکے یا پھر۔ ۔ ان کی روحانی اور اخلاقی تربیت کو؟
sumara1.wordpress.com
تابوت سکینہ | سمارا کا بلاگ
https://sumara1.wordpress.com/2009/07/23/تابوت-سکینہ
کچھ لکھنے کی کوشش. اللہ کی راہ میں →. تابوت سکینہ مسلمانوں کے لئے صرف ایک صندوق جتنی اہمیت رکھتا ہے اور قرآن میں اس کے بارے میں صرف یہ بیان کیا گیا ہے کہ اسکو اس وقت فرشتوں نے اٹھایا ہوا ہے مزید اسکے بارے میں قرآن اور حدیث میں خاموشی ہے-. لیکن تابوت سکینہ یہودی مزہب میں بہت اہمیت کا حامل ہے اور اسے انتہائ مقدس سمجھا جاتا ہے- عیسائیت میں بھی یہ اہمیت کا حامل ہے اور اسکا ذکر انکی کتابوں میں بھی ملتا ہے. بعد کے زمانے میں ہونے والی جنگوں نے اس ہیکل کو بہت نقصان پہنچایا لیکن بابل کے بادشاہ بخت نصر نے اس کو مک...
sumara1.wordpress.com
بلیک ہولز۔۔۔ جنگ سنڈے میگزین 28 نومبر 2010 | سمارا کا بلاگ
https://sumara1.wordpress.com/2010/12/01/بلیک-ہولز۔۔۔-جنگ-سنڈے-میگزین-28-نومبر-2010
کچھ لکھنے کی کوشش. اسٹیفن ہاکنگ کے ساتھ وقت میں سفر آخری حصہ. بلیک ہولز۔ ۔ جنگ سنڈے میگزین 28 نومبر 2010. میرا یہ مضمون اس ہفتے کے جنگ سنڈے میگزین میں شامل ہوا ہے۔ آپ لوگوں کے لئے یہاں شئیر کر رہی ہوں۔. Http:/ www.jang.net/jang mag/detail article.asp? By sumara . اسٹیفن ہاکنگ کے ساتھ وقت میں سفر آخری حصہ. 21 comments on “ بلیک ہولز۔ ۔ جنگ سنڈے میگزین 28 نومبر 2010. دسمبر 1, 2010. دسمبر 19, 2010. پسندیدگی کے لئے بہت شکریہ۔. دسمبر 1, 2010. دسمبر 19, 2010. دسمبر 1, 2010. ما شاء اللہ. بہت مبارک ہو. آپ کی تح...
annie-travelfun.blogspot.com
دنیا میری نظر سے: شمالی تنزانیہ کا ایک یادگار سفر
http://annie-travelfun.blogspot.com/2011/06/blog-post.html
دنیا میری نظر سے. Sunday, June 19, 2011. شمالی تنزانیہ کا ایک یادگار سفر. 1748; ۔ ۔ ۔ ۔ نیچے فوگ کہہ لیں یا بادل،سارا کریٹر جیسے بادلوں کے ڈھکن سے ڈھانپ دیا گیا ہو۔ کچھ نظر نہیں آرہا تھا۔ مگر یہ منظر بھی ہم نے پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا ایسا لگ رہا تھا ہم پانچ انسان بمعہ ہماری گاڑی بادلوں کے اوپر کہیں معلق ہیں۔ اپنے ہونے کا یقین سردی سے منہ سے نکلتی ہوں بھاپ سے ہو رہا تھا۔. ہیلو۔ و۔ و۔ و۔ و۔و۔ ۔ ۔ ۔ " دور کہیں سے اسی کی بازگشت سنائی دی۔. چلیں ابو جانی ہم آگے بڑھتے ہیں۔" میں نے کہا۔. 1645;٭٭...
mahwishh.blogspot.com
April 2012 | زندگی کے رنگ
http://mahwishh.blogspot.com/2012_04_01_archive.html
آمدو رفت کے اعداد و شمار. زیادہ پڑھی جانے والی تحاریر. زندگی کیا ہے؟ زندگی کیا ہے؟ زندگی کیا ہے؟ اسے بھلا کوئی کب سمجھا ہے۔۔ اور موت۔ ۔ ۔؟ موت تو بر حق ہے۔۔ بر حق کیا ہوتا ہے؟ و. بازگشت کبھی کبھی دورانِ گفتگو یوں بھی ہوتا ہے کہ انسان اپنے کہے ہوئے الفاظ واپس لینا چاہتا ہے۔۔ میں اپنے الفاظ واپس لیتا . شمع اور پروانہ شمع پروانے سے۔۔ کیا تکتے ہو؟ تم کو مجھ میں کیا ہے؟ آگ۔۔ جو جلا دے تم جلنا چاہتے ہو؟ صرف تمہاری آنچ سے ا. خاموشی محوِ گفتگو ہے. لاہور، لاہور اے. جو تھم جائے وہ زندگی نہیں. ہر نفس کو یہ ذائ...