eye11.wordpress.com
EyE-11 – بچھڑ کے تجھ سے تو لمحے بھی ماہ و سال ہوئے… یہ عمر کہنے کو تھی کتنی مختصر جاناںبچھڑ کے تجھ سے تو لمحے بھی ماہ و سال ہوئے... یہ عمر کہنے کو تھی کتنی مختصر جاناں
http://eye11.wordpress.com/
بچھڑ کے تجھ سے تو لمحے بھی ماہ و سال ہوئے... یہ عمر کہنے کو تھی کتنی مختصر جاناں
http://eye11.wordpress.com/
TODAY'S RATING
>1,000,000
Date Range
HIGHEST TRAFFIC ON
Friday
LOAD TIME
2.6 seconds
16x16
32x32
PAGES IN
THIS WEBSITE
20
SSL
EXTERNAL LINKS
1
SITE IP
192.0.78.13
LOAD TIME
2.641 sec
SCORE
6.2
EyE-11 – بچھڑ کے تجھ سے تو لمحے بھی ماہ و سال ہوئے… یہ عمر کہنے کو تھی کتنی مختصر جاناں | eye11.wordpress.com Reviews
https://eye11.wordpress.com
بچھڑ کے تجھ سے تو لمحے بھی ماہ و سال ہوئے... یہ عمر کہنے کو تھی کتنی مختصر جاناں
June 2016 – EyE-11
https://eye11.wordpress.com/2016/06
بچھڑ کے تجھ سے تو لمحے بھی ماہ و سال ہوئے… یہ عمر کہنے کو تھی کتنی مختصر جاناں. میں لوگوں سے ملاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں. June 19, 2016. میں لوگوں سے ملاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں. میں باتیں بھول بھی جاؤں تو لہجے یاد رکھتا ہوں. سر محفل نگاہیں مجھ پہ جن لوگوں کی پڑتی ہیں. نگاہوں کے معانی سے وہ چہرے یاد رکھتا ہوں. ذرا سا ہٹ کے چلتا ہوں زمانے کی روایت سے. کہ جن پہ بوجھ میں ڈالوں وہ کاندھے یاد رکھتا ہوں. میں یوں تو بھول جاتا ہوں خراشیں تلخ باتوں کی. مگر جو زخم گہرے دیں وہ رویے یاد رکھتا ہوں.
بچھڑ جائیں گے ہم لیکن – EyE-11
https://eye11.wordpress.com/2013/12/16/بچھڑ-جائیں-گے-ہم-لیکن
بچھڑ کے تجھ سے تو لمحے بھی ماہ و سال ہوئے… یہ عمر کہنے کو تھی کتنی مختصر جاناں. بچھڑ جائیں گے ہم لیکن. December 16, 2013. بچھڑ جائیں گے ہم لیکن. ہماری یاد کے ج گنو، تمہاری شب کے دامن میں ۔ ۔. س تارہ بن کے چمکیں گے ۔ ۔ ۔! ت مہیں بے چین رکھیں گے ۔ ۔! بہت مصروف رہنے کے، بہانے تم بناؤ گے ۔ ۔! بہت کوشش کرو گے ت م ،. کہ اب موسم جو بدلیں تو، ہماری یاد نہ آۓ ۔ ۔! مگر ، ، ،. ایسا نہیں ہوگا ۔ ۔ ۔ ۔! کہیں جو ۔ ۔ ۔ ۔ سرد موسم میں،. د سمبر کی ہواؤں میں ۔ ۔ ۔. ت مھارے دل کے گوشوں میں ۔ ۔ ۔. جمی ہیں برف کی طرح ۔ ۔ ۔.
EyE-11 – Page 2 – بچھڑ کے تجھ سے تو لمحے بھی ماہ و سال ہوئے… یہ عمر کہنے کو تھی کتنی مختصر جاناں
https://eye11.wordpress.com/page/2
بچھڑ کے تجھ سے تو لمحے بھی ماہ و سال ہوئے… یہ عمر کہنے کو تھی کتنی مختصر جاناں. اپنی تنہائی سے وحشت نہیں ھوتی مجھ کو. March 12, 2013. November 29, 2013. اپنی تنہائی سے وحشت نہیں ھوتی مجھ کو. کیا عجب شے ھوں محبت نہیں ھوتی مجھ کو. سخت پہرہ میرے اندر ھی لگا رہتا ھے. سوچنے کی بھی اجازت نھی ھوتی مجھ کو. خواہش و وصل کہاں ، عشق کہاں ، باتیں کہاں. سانس لینے کی بھی فرصت نہیں ھوتی مجھ کو. ﻣﯿﮟ ﺩﮬﯿﺮﮮ ﺩﮬﯿﺮﮮ ﺑﮑﮭﺮ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ۔ ۔ ۔. November 24, 2012. November 24, 2012. ﻋﺠﺐ ﺗﻘﺎﺿﮯ ﮨﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﻮﮞ ﮐﮯ. ﺑﮍﯼ ﮐﭩﮭﻦ ﯾﮧ ﻣﺴﺎﻓﺘﯿﮟ ﮨﯿﮟ.
اسے کہنا یہ دنیا ہے – EyE-11
https://eye11.wordpress.com/2013/12/16/اسے-کہنا-یہ-دنیا-ہے
بچھڑ کے تجھ سے تو لمحے بھی ماہ و سال ہوئے… یہ عمر کہنے کو تھی کتنی مختصر جاناں. اسے کہنا یہ دنیا ہے. December 16, 2013. December 16, 2013. اسے کہنا یہ دنیا ہے. یہاں ہر موڑ پہ ایسے بہت سے لوگ ملتے ہیں. جو اندر تک اترتے ہیں. ابد تک ساتھ رہنے کی. اکھٹے درد سہنے کی. ہمیشہ بات کرتے ہیں. اسے کہنا یہ دنیا ہے. یہاں ہر شخص مطلب کی. حدوں تک ساتھ چلتا ہے. جونہی موسم بدلتا ہے. محبت کے سبھی دعوے. اچانک ٹوٹ جاتے ہیں. Posted in: Urdu Poetry. بچھڑ جائیں گے ہم لیکن. میں لوگوں سے ملاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں.
تمام شُد – EyE-11
https://eye11.wordpress.com/2016/12/08/تمام-شُد
بچھڑ کے تجھ سے تو لمحے بھی ماہ و سال ہوئے… یہ عمر کہنے کو تھی کتنی مختصر جاناں. December 8, 2016. December 8, 2016. وہ درد، وہ وفا، وہ محبت تمام ش د. دل میں ترے قرب کی حسرت تمام ش د. یہ بعد میں ک ھلے گا کہ کس کس کا خ ون ہوا. ہر ا ک بیاں ختم، عدالت تمام ش د. ت و اب تو دشمنی کے بھی قابل نہیں رہا. ا ٹھتی تھی جو کبھی وہ عداوت تمام ش د. اب ربط اک نیا مجھے آوارگی سے ہے. پابندیء خیال کی عادت تمام ش د. جائز تھی یا نہیں، ترے حق میں تھی مگر. کرتا تھا جو کبھی وہ وکالت تمام ش د. وہ روز روز مرنے کا قصہ ہوا تمام.
TOTAL PAGES IN THIS WEBSITE
20
海南三亚_旅游攻略_婚纱摄影_湖南_怀化_旅游景点_旅游资讯门户网站 - EYE网 - 芷江东晟网络有限公司旗下品牌门户网站
艾美奖晚宴 剧神 狂欢 女星遭熊抱险露点. ATS-L对比3系Li 运动王者的 L 大战. Tel: 0745-2638022 Fax: 0745-2638022.
Home | eye10000 IPCamera
[첨단 시력교정안과 밝은눈안과]
Eye 10k Road Race
The race has been run. Sunday 10th May 2015. 10k Road Race 3k Fun Run. 5k Series Results 24/6/15 - 3k. Welcome to the website of the Eye 10k Road Race for 2015. The races start and finish at Eye Primary School in Eye, to the east of Peterborough. There was a 3k Fun Run starting at 10:15am followed by the main 10k race at 11am. Results are now available on this website. Don't forget our Charity Race. Eye, Peterborough, Cambridgeshire, UK. Eye Community Runners 2015. Design by George Lovell.
Eye Like Candy
Visit the Business Development Blog. 8220;Every new idea you have is rooted in one or more old ideas you have encountered in the past. So, when you find yourself in a creative rut, you need to start thinking about which of your memories is influencing your creativity. Why are you interpreting the creative problem you are solving in the way you are? What aspects of your experience are driving you in that direction? Art Markman for 99u. Read the full article here. March 08, 2014, 4:49am. Humility - Wikiped...
EyE-11 – بچھڑ کے تجھ سے تو لمحے بھی ماہ و سال ہوئے… یہ عمر کہنے کو تھی کتنی مختصر جاناں
بچھڑ کے تجھ سے تو لمحے بھی ماہ و سال ہوئے… یہ عمر کہنے کو تھی کتنی مختصر جاناں. یہ جو د یوانے سے دو چار نظر آتے ہیں. December 22, 2016. یہ جو د یوانے سے دو چار نظر آتے ہیں. ا ن میں کچ ھ صاحب اسرار نظر آتے ہیں. تیری محفل کا بھرم رکھتے ہیں سو جاتے ہیں. ورنہ یہ لوگ تو بیدار نظر آتے ہیں. د ور تک کوئی س تارہ ہے نہ کوئی جگنو. مرگ ا م ید کے آثار نظر آتے ہیں. میرے دامن میں شراروں کے سوا کچھ نہیں. آپ پ ھولوں کے خریدار نظر آتے ہیں. کل جنہیں چ ھو نہیں سکتی تھی فرشتوں کی نظر. آج وہ رونق بازار نظر آتے ہیں. میں نے ایو...
서울밝은안과
오늘 하루 이 창을 열지 않음 [닫기]. 오늘 하루 이 창을 열지 않음 [닫기]. 오늘 하루 이 창을 열지 않음 [닫기]. 사업자 등록번호 : 131-92-12649 인천광역시 연수구 독배로 40번길 47 제일빌딩 5층(옥련동 462-20).
eye119.com - This website is for sale! - eye119 Resources and Information.
The domain eye119.com. May be for sale by its owner! This webpage was generated by the domain owner using Sedo Domain Parking. Disclaimer: Sedo maintains no relationship with third party advertisers. Reference to any specific service or trade mark is not controlled by Sedo nor does it constitute or imply its association, endorsement or recommendation.
eye12.com - This domain may be for sale!
Find the best information and most relevant links on all topics related to eye12.com. This domain may be for sale!