fazaelart.blogspot.com
fazael,Islamic Art Gallry: September 2010
http://fazaelart.blogspot.com/2010_09_01_archive.html
Fazael,Islamic Art Gallry. Wednesday, September 1, 2010. خط منسوب بہ مولا علی علیہ السلام. Subscribe to: Posts (Atom). ہمارے ویبلوگ اور سائٹیں. فضائل - موسّسہ فضائل کی ویب سائٹ پر آپکو خوش آمدید کہتے ہیں. اعلامیہ مسابقات جشنوارہ امام رضا ع ھند. اعلامیہ مسابقات جشنوارہ امام رضا ع ھند. کتاب کا نام : قرآن فھمیمصنف کا نام : مرتضی مطہریپہلی تقریربِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰن الرَّحِیْمِسُو. صحیفہ کاملہمصنف: حضرت امام زین العابدین علیہ السلامحضرت امام زین الع. فضائل اسلامی فوٹو گیلری. Fazael,Islamic Art Gallry.
fazaelhadis.blogspot.com
احادیث نورانی: بلاغۃ الحسین علیه السلام
http://fazaelhadis.blogspot.com/2010/08/blog-post_12.html
Thursday, August 12, 2010. بلاغۃ الحسین علیه السلام. Subscribe to: Post Comments (Atom). بلاغۃ الحسین علیه السلام. حضرت علی علیہ السلام کے ممتاز اخلاق کے چند نمونے. حضرت علی علیه السلام کے فضائل و کمالات بیان کرنے پ. حضرت علی علیہ السلام کا علم شہودی خود اپنی زبانی. زمانه رسول (ص) میں حضرت علی علیه السلام کی زندگی. فامّا الشوری للمهاجرین والأنصار فإنْ أجمعوا علی رج. خطبہ غدیر کا عربی متن. امام کی شناخت کا فلسفہ. تاریخ سے عبرت نہج البلاغہ کی روشنی میں. نہج البلاغہ بطور مفسر قرآن. View my complete profile.
fazaelhadis.blogspot.com
احادیث نورانی: تاریخ سے عبرت نہج البلاغہ کی روشنی میں
http://fazaelhadis.blogspot.com/2010/08/blog-post_1464.html
Thursday, August 12, 2010. تاریخ سے عبرت نہج البلاغہ کی روشنی میں. تاریخ سے عبرت نہج البلاغہ کی روشنی میں. سید عابد رضا نوشاد رضوی گوپالپوری. تاریخ یعنی سر گذشت ،انفرادی و اجتماعی سرگذشت، قومی و قبائلی سرگذشت ،تلخ و شیریں سرگذشت! ایک ایسی سرگذشت، جسکا ہر پیچ و خم عصر حاضر کی نسلوں کو اپنی طرف دعوت دے رہا ہے کہ آؤ میرے سنہرے اوراق کی ورق گردانی کرو ،مجھ میں غور وفکرکرو! اب نہ تمہیں کو ئی نا تجربہ کار کے لقب سے ملقب کرے گا ،نہ ہی تمہارے استحصال کی کوشش! عبرت کے معنیٰ. لہٰذا عبرت حاصل کرنا یعنی حال سے...
fazaelhadis.blogspot.com
احادیث نورانی: حضرت علی علیہ السلام کے ممتاز اخلاق کے چند نمونے
http://fazaelhadis.blogspot.com/2010/08/blog-post_2488.html
Thursday, August 12, 2010. حضرت علی علیہ السلام کے ممتاز اخلاق کے چند نمونے. حضرت علی علیہ السلام کے ممتاز اخلاق کے چند نمونے. حضرت امیر الموٴمنین علیہ السلام کا واسطہ بننا. امام علیہ السلام نے دکان والے سے کہا: اے بندہٴ خدا! یہ ایک خادمہھے اور اس کا کوئی اختیار نھیں ھے، اس کا درھم واپس کردے اورکھجورواپس لے لے، (یہ سن کر) کھجور بیچنے والا اپنی جگہ کھڑا ھوا اور اس نے آپ کو گھونسا مارا۔. حضرت امیر الموٴمنین علیہ السلام نے ارشاد فرمایا کہ:. حضرت امیر الموٴمنین علیہ السلام نے نعیم بن دجاجہ کی گرفتاری کے لئے ...
fazaelhadis.blogspot.com
احادیث نورانی: خطبہ غدیر کا عربی متن
http://fazaelhadis.blogspot.com/2010/08/blog-post_5239.html
Thursday, August 12, 2010. خطبہ غدیر کا عربی متن. Subscribe to: Post Comments (Atom). بلاغۃ الحسین علیه السلام. حضرت علی علیہ السلام کے ممتاز اخلاق کے چند نمونے. حضرت علی علیه السلام کے فضائل و کمالات بیان کرنے پ. حضرت علی علیہ السلام کا علم شہودی خود اپنی زبانی. زمانه رسول (ص) میں حضرت علی علیه السلام کی زندگی. فامّا الشوری للمهاجرین والأنصار فإنْ أجمعوا علی رج. خطبہ غدیر کا عربی متن. امام کی شناخت کا فلسفہ. تاریخ سے عبرت نہج البلاغہ کی روشنی میں. نہج البلاغہ بطور مفسر قرآن. عبادت نہج البلاغہ کی نظر ميں.
fazaelart.blogspot.com
fazael,Islamic Art Gallry
http://fazaelart.blogspot.com/2009/04/blog-post_8417.html
Fazael,Islamic Art Gallry. Monday, April 20, 2009. Subscribe to: Post Comments (Atom). ہمارے ویبلوگ اور سائٹیں. فضائل - موسّسہ فضائل کی ویب سائٹ پر آپکو خوش آمدید کہتے ہیں. اعلامیہ مسابقات جشنوارہ امام رضا ع ھند. اعلامیہ مسابقات جشنوارہ امام رضا ع ھند. کتاب کا نام : قرآن فھمیمصنف کا نام : مرتضی مطہریپہلی تقریربِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰن الرَّحِیْمِسُو. صحیفہ کاملہمصنف: حضرت امام زین العابدین علیہ السلامحضرت امام زین الع. فضائل اسلامی فوٹو گیلری. ولادت با سعادت منجی عالم بشریت حضرت امام عصر عج مبارک ہو.
fazaeldua.blogspot.com
ادعیہ وزیارات: May 4, 2009
http://fazaeldua.blogspot.com/2009_05_04_archive.html
مقامات مقدسہ کی زیارت. آڈیو ویڈیو لائبریری. Monday, May 4, 2009. صحیفہ کاملہ اپنے والدین ( علیہما السلام ) کے حق میں حضرت کی دعاء. اپنے والدین ( علیہما السلام ) کے حق میں حضرت کی دعاء. اپنے والدین ( علیہما السلام ) کے حق میں حضرت کی دعاء. اپنے عہد خاص اوررسول محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اوران کے پاک وپاکیزہ اہل بیت پر رحمت نازل فرما اور انہیں بہترین رحمت وبرکت اوردرود وسلام کے ساتھ خصوصی امتیاز بخش اوراے معبود! محمد اور ان کی آل پر رحمت نازل فرمااورمجھے ان کے حق میں دعا کرنے کی وھہ سے ااور انہیں ...
fazaelnahjulbalagha.blogspot.com
نہج البلاغہ: اقوال ۲۴۱ تا ۲۷۰
http://fazaelnahjulbalagha.blogspot.com/2010/08/blog-post_9769.html
Friday, 27 August 2010. اقوال ۲۴۱ تا ۲۷۰. اقوال ۲۴۱ تا ۲۷۰. 241 مظلوم کے ظالم پر قابو پانے کا دن اس دن سے کہیں زیادہ ہوگا جس میں ظالم مظلوم کے خلاف اپنی طاقت دکھاتا ہے۔. پنداشت ستمگر کہ جفا برما کرد درگرد ن او بماند ر برما بگذشت. 242 اللہ سے کچھ تو ڈرو، چاہے وہ کم ہی ہو، اور اپنے اور اللہ کے درمیان کچھ تو پردہ رکھو، چاہے وہ باریک ہی سا ہو۔. 243 جب (ایک سوال کے لیے) جوابات کی بہتات ہوجائے توصحیح بات چھپ جایا کرتی ہے۔. 245 جب مقدرت زیادہ ہوجاتی ہے تو خواہش کم ہوجاتی ہے۔. 254 اے فرزندِ آدم! 259 غداروں سے وف...
fazaelnahjulbalagha.blogspot.com
نہج البلاغہ: اقوال ۴۲۱ تا ۴۵۰
http://fazaelnahjulbalagha.blogspot.com/2010/08/blog-post_3941.html
Friday, 27 August 2010. اقوال ۴۲۱ تا ۴۵۰. اقوال ۴۲۱ تا ۴۵۰. 421اتنی عقل تمہارے لیے کافی ہے کہ جو گمراہی کی راہوں کو ہدایت کے راستوں سے الگ کر کے تمہیں دکھا دے۔. 423جو اپنے اندرونی حالات کو درست رکھتا ہے خدا اس کے ظاہر کو بھی درست کر دیتا ہے۔ اور جو دین کے لیے سرگرم عمل ہوتا ہے، اللہ اس کے دنیا کے کاموں کو پوراکر دیتا ہے اور جو اپنے اور اللہ کے درمیان خوش معاملگی رکھتا ہے۔ خدا اس کے اور بندوں کے درمیان کے معاملات ٹھیک کردیتا ہے. 428ایک عید کے موقع پر فرمایا :. عید صرف اس کے لیے ہے جس کے روزوں کو اللہ نے ق...
fazaelnahjulbalagha.blogspot.com
نہج البلاغہ: اقوال ۴۵۱ تا ۴۸۰
http://fazaelnahjulbalagha.blogspot.com/2010/08/blog-post_3552.html
Friday, 27 August 2010. اقوال ۴۵۱ تا ۴۸۰. اقوال ۴۵۱ تا ۴۸۰. 451جو تمہاری طر ف جھکے اس سے بے اعتنائی برتنا اپنے خط ونصیب میں خسارہ کرنا ہے، اور جوتم سے بے رخی اختیار کرے، اس کی طرف جھکنا نفس کی ذلت ہے۔. 452اصل فقر و غنا (قیامت میں )اللہ کے سامنے پیش ہونے کے بعد ہوگا۔. 453زبیر ہمیشہ ہمارے گھر کا آدمی رہا یہاں تک کہ اس کا بدبخت بیٹا عبداللہ نمودار ہوا۔. مابال من اولہ نطفۃ وجیفۃ اٰخر ہ یفخر ;. 457دو ایسے خواہشمند ہیں جو سیر نہیں ہوتے طالب علم اور طلبگار دنیا۔. سید رضی فرماتے ہیں کہ یہ مطلب اس سے مختلف لفظوں ...