ITHINKURDU.BLOGSPOT.COM
i think urduTuesday, August 15, 2006. چیزیں رنگین نظر کیوں آتی ہیں؟ چیزیں رنگین نظر کیوں آتی ہیں؟ عام روشنی سفید روشنی کہلاتی ہے۔ لیکن حقیقتا یہ سرخ. اور نیلے ارغوانی رنگ. چیزیں اس لیے رنگین نظر آتی ہیں کہ جب سفید روشنی ان سے ٹکراتی ہے تو ان میں سے کوئی رنگ منعکس. ہو جاتا ہے۔ اگر سرخ رنگ منعکس ہو گا تو جسم سرخ نظر آئے گا۔ سبز اجسام سبز روشنی منعکس کرتے ہیں اور دوسرے تمام رنگوں کو جذب. کر لیتے ہیں سیاہ اجسام تمام سات رنگوں کو جذب کر لیتے ہیں۔. Posted by Adil Javed Chaudhary at. Posted by Adil Javed Chaudhary at.
http://ithinkurdu.blogspot.com/


