darweshi.blogspot.com
o-o-o-Darwesh o-------------o درویش -o-o-o: نصرانی بادشاہ كے چند سوالات
http://darweshi.blogspot.com/2015/02/blog-post_6.html
O-o-o-Darwesh o- - - - - - -o درویش -o-o-o. بيدار ہوں دل جس کی فغان سحری سے. اس قوم ميں مدت سے وہ درويش ہے ناياب. Thursday, February 12, 2015. نصرانی بادشاہ كے چند سوالات. ایک دفعہ ایک نصرانی بادشاہ نے چند سوالات لکھ کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس بھیجے۔ ان کے جوابات آسمانی کتابوں کی رو سے دینے کا مطالبہ کیا۔ سوالات درج ذیل ہیں:۔. وہ کونسی زمین ہے کہ جہاں ابتدائے پیدائش سے قیامت تک صرف ایک دفعہ سورج کی کرنیں لگیں‘ نہ پہلے کبھی لگی تھیں نہ آئندہ کبھی لگیں گی۔؟ جس قیدی کو قیدخانہ میں سانس لینے کی اجازت نہ...
darweshi.blogspot.com
o-o-o-Darwesh o-------------o درویش -o-o-o: Helping people opens doors
http://darweshi.blogspot.com/2015/02/helping-people-opens-doors.html
O-o-o-Darwesh o- - - - - - -o درویش -o-o-o. بيدار ہوں دل جس کی فغان سحری سے. اس قوم ميں مدت سے وہ درويش ہے ناياب. Thursday, February 12, 2015. Helping people opens doors. Subscribe to: Post Comments (Atom). Islamic Fiqh According to Hanafi Madhab by ابو حلیمہ. Khutbas by ابو حلیمہ. Freddyhalal.com by ابو حلیمہ. Ummu Haleema's Recipes and Collections. Dil kay halaat Allah badalta hay. نصرانی بادشاہ كے چند سوالات. کیا جوڑے آسمان پر بنتے ہیں ؟ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ؓ. Hidayat Allah SWT kay hath may hay.
darweshi.blogspot.com
o-o-o-Darwesh o-------------o درویش -o-o-o: March 2007
http://darweshi.blogspot.com/2007_03_01_archive.html
O-o-o-Darwesh o- - - - - - -o درویش -o-o-o. بيدار ہوں دل جس کی فغان سحری سے. اس قوم ميں مدت سے وہ درويش ہے ناياب. Monday, March 19, 2007. ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشہ کرے کؤی. ہو دیکھنا تو دیدۂ دل وا کرے کؤی. اور بیٹھے کیا سمجھ کے بھلا طور پر کلیم. طاقت ہو دید کی تو تقاضا کرے کؤی. الہی تیری چوکھٹ پر بھکاری بن کے آیا ہوں. سراپا فقر ہوں عجز و ندامت ساتھ لایا ہوں. بھکاری وہ کے جس کے پاس جھولی ہے نہ پیالہ ہے. بھکاری وہ جسے حرص و حوس نے مار ڈالا ہے. متاع دین و دانش نفس کے ہاتھوں سے لٹوا کر. In complete indige...
darweshi.blogspot.com
o-o-o-Darwesh o-------------o درویش -o-o-o: Dil kay halaat Allah badalta hay
http://darweshi.blogspot.com/2015/02/dil-kay-halaat-allah-badalta-hay.html
O-o-o-Darwesh o- - - - - - -o درویش -o-o-o. بيدار ہوں دل جس کی فغان سحری سے. اس قوم ميں مدت سے وہ درويش ہے ناياب. Thursday, February 12, 2015. Dil kay halaat Allah badalta hay. ﺍﯾﮏ ﻧﯿﮏ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﮔﺮ ﮔﺌﯽ ۔ ﺍﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﻻﺣﻖ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ. ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ' ، ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ؟ ' ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ' ، ﮨﺎﮞ '! ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ' ، ﮔﺎﺭﮮ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﻮﮔﺎ۔ ' ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ ' ، ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ! ﺩﯾﮑﮫ ﻟﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﯽ ﻧﺎﻓﺮﻣﺎﻧﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺣﺸﺮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ' ۔ ﺷﺎﯾﺪ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﻣﯿﺮﺍ ﺭﺏ ﻋﺰﻭ...ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﺪﻓ...
hanafifiqh.blogspot.com
رَّبِّ زِدْنِى عِلْمًا: November 2006
http://hanafifiqh.blogspot.com/2006_11_01_archive.html
رَّبِّ زِدْنِى عِلْمًا. Increase me in my knowledge-. Wednesday, November 22, 2006. Fatwa on Dr. Farhat Hashmi. Fatwa on Babar Choudhry of Ar-Rahman Ar-Raheem. Subscribe to: Posts (Atom). Fatwa on Dr. Farhat Hashmi. Fatwa on Babar Choudhry of Ar-Rahman Ar-Raheem. Ummu Haleema's Recipes and Collections. Freddyhalal.com by ابو حلیمہ.
darweshi.blogspot.com
o-o-o-Darwesh o-------------o درویش -o-o-o: انقلاب
http://darweshi.blogspot.com/2015/02/blog-post_44.html
O-o-o-Darwesh o- - - - - - -o درویش -o-o-o. بيدار ہوں دل جس کی فغان سحری سے. اس قوم ميں مدت سے وہ درويش ہے ناياب. Thursday, February 12, 2015. باتھ روم کا نل اور نظام : حنیف سمانا. کھانا ٹھنڈا ہو رہا ہے ." بیوی نے دوسرے کمرے سے تیسری بار آواز لگائی . آرہا ہوں.آپ لوگ کھانا شروع کرو" میں نے وہیں سے جواب دیا. یہ بات آپ نے آدھا گھنٹہ پہلے بھی کہی تھی" بیٹے نے اپنی ماں کے ساتھ آواز ملائی . میں facebook پر ایک نظم post کرنے کے لئے net پر اس نظم کے مطابق کوئی تصویر تلاش کر رہا تھا. سارے خیالات منتشر ہو گئے.
darweshi.blogspot.com
o-o-o-Darwesh o-------------o درویش -o-o-o: September 2007
http://darweshi.blogspot.com/2007_09_01_archive.html
O-o-o-Darwesh o- - - - - - -o درویش -o-o-o. بيدار ہوں دل جس کی فغان سحری سے. اس قوم ميں مدت سے وہ درويش ہے ناياب. Saturday, September 29, 2007. Nackawic Park, NB - نیکا وک پارک ، نیو برنزوک. نیکا وک پارک فریڈرکٹن سے کؤی ایک سو کلومیٹر شمال کی جانب واقع ہے۔ اس پارک کی کچھ خصوصیات ہیں جن میں ایک تو وہ کلہاڑی ہے جو آپ کو اوپر نظر آ رہی ہے۔ جی ہاں یہ لوہے کی کلہاڑی دنیا کی سب سے بڑی کلہآڑی ہونے کا اعزاز رکھتی ہے۔. پارک میں ایک بڑی جھیل ہے جس میں لوگ تیراکی اور کشتی رانی کرتے ہیں۔. Friday, September 28, 2007.
darweshi.blogspot.com
o-o-o-Darwesh o-------------o درویش -o-o-o: February 2007
http://darweshi.blogspot.com/2007_02_01_archive.html
O-o-o-Darwesh o- - - - - - -o درویش -o-o-o. بيدار ہوں دل جس کی فغان سحری سے. اس قوم ميں مدت سے وہ درويش ہے ناياب. Wednesday, February 7, 2007. سنا ہے کسی زمانے میں مسلم معاشرے میں بھی اسی قسم کی مثال مل جایا کرتی تھی، پر اب تو ایسے لوگ ہمارے معاشرے میں خال خال ہی ہیں۔. Subscribe to: Posts (Atom). Islamic Fiqh According to Hanafi Madhab by ابو حلیمہ. Khutbas by ابو حلیمہ. Freddyhalal.com by ابو حلیمہ. Ummu Haleema's Recipes and Collections.
darweshi.blogspot.com
o-o-o-Darwesh o-------------o درویش -o-o-o: فقط آنسو ہیں آنکھوں میں
http://darweshi.blogspot.com/2015/02/blog-post.html
O-o-o-Darwesh o- - - - - - -o درویش -o-o-o. بيدار ہوں دل جس کی فغان سحری سے. اس قوم ميں مدت سے وہ درويش ہے ناياب. Thursday, February 12, 2015. فقط آنسو ہیں آنکھوں میں. فقط آنسو ہیں آنکھوں میں - - - - -. وہ کونے پر رکھی گلابی گڑیا چاہئے مجھے، سو روپے کی ہے نا ؟ دیکھ نہیں رہا تو گاہک کھڑے ہیں اور یہ گڑیا اب مہنگی ہوگئی ہے- ہیں ڈیڑھ سو روپے تو نکال ورنہ چل دفع ہوجا یہاں سے. صبح صبح نحوست پھیلا رہا ہے دکان میں -. سیلزمین مجھ سے مخاطب تھا لیکن میری نظریں اس بچے پر جیسے ٹک سی گئی تھیں. میرا یہ جملہ سن کر اس نے...
darweshi.blogspot.com
o-o-o-Darwesh o-------------o درویش -o-o-o: کھوٹے سکے
http://darweshi.blogspot.com/2015/02/blog-post_26.html
O-o-o-Darwesh o- - - - - - -o درویش -o-o-o. بيدار ہوں دل جس کی فغان سحری سے. اس قوم ميں مدت سے وہ درويش ہے ناياب. Thursday, February 12, 2015. کسی کو آواز دے کر نہیں کہتا تھا کہ تم نے مجھے کھوٹا سکہ دیا ہے۔ بے ایمان آدمی ہو وغیرہ بلکہ محبّت سے وہ سکہ بھی رکھ لیتا تھا۔. از اشفاق احمد، زاویہ ٢). Subscribe to: Post Comments (Atom). Islamic Fiqh According to Hanafi Madhab by ابو حلیمہ. Khutbas by ابو حلیمہ. Freddyhalal.com by ابو حلیمہ. Ummu Haleema's Recipes and Collections. Dil kay halaat Allah badalta hay.