realitycafe.blogspot.com
کیفے حقیقت: خطِ نامنظوری
http://realitycafe.blogspot.com/2005/07/blog-post_09.html
ایک بہکے ہوئے دماغ کی چھوٹی سی کھڑکی. Saturday, July 09, 2005. کل مجھے ایک جانا پہچانا خط ملا۔ جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے۔. ہمیں اپنا مسو دہ بھیجنا کا بہت شکریہ۔ مجھے یہ اپنی حالیہ ضروریات کے لیے کچھ ٹھیک نہیں لگا۔. اس مرتبہ مسٹر شمڈ نے "فارم" خط. کا استعمال کیا ہے۔ اسے پڑھنے کے بعد کچھ دیر (یعنی پانچ منٹ کو) میری حالت سالیری. کے اس سین میں جب وہ اپنا ایمان کھو بیٹھتا ہے۔ اور ایک سلیب کو آگ لگا دیتا ہے۔ ان چند منٹوں کو سٹینلی شمڈ. میرے خدا تھے اور مسترد مسو دہ میری سلیب۔. کی جن ت کے لیے کوشش جاری رکھوں گا۔.
realitycafe.blogspot.com
کیفے حقیقت: خدا آرہا ہے!
http://realitycafe.blogspot.com/2005/09/blog-post_14.html
ایک بہکے ہوئے دماغ کی چھوٹی سی کھڑکی. Wednesday, September 14, 2005. اور اپنے ساتھ ڈونٹس لارہا ہے۔. Please add a ribbon for donations to your blog, get the code from http:/ vivid.co.nr (in the third column, at the end) and place it anywhere in your template, it'll place itself automatically on the upper right corner. Please spread this message. This comment has been removed by a blog administrator. This comment has been removed by a blog administrator. You are a mad man. i spit on you. 1575;سر...
yadain.blogspot.com
میری یادیں: August 2005
http://yadain.blogspot.com/2005_08_01_archive.html
It is confidence in our bodies, minds and spirits that allows us to keep looking for new adventures, new directions to grow in, and new lessons to learn - which is what life is all about. Tuesday, August 30, 2005. میرے بلاگ کی ابتداء. بلاگ ڈئے پر میرے بلاگ کی کہانی. فروری 2005 میں جب میں اکیلا ٹورنٹو میں تھا۔ گھر پر فارغ اوقات میں کافی بوریت ہوتی تھی ایسے ہی انٹرنیٹ پر میں پاکستان کے بارے میں گوگل. پر کچھ سرچ کررہا تھا تو مجھے گوگل نے جو رزلٹ لا کر دیا اس میں دانیال. کے بلاگ کے بعد ذکریا. کا بلاگ شامل ہے۔.
realitycafe.blogspot.com
کیفے حقیقت: مختار مائی
http://realitycafe.blogspot.com/2005/07/blog-post.html
ایک بہکے ہوئے دماغ کی چھوٹی سی کھڑکی. Friday, July 08, 2005. ہماری گریجوئیٹ اسمبلی ممبران، بینکار وزیر اعظم، اور شہنشاہ صدر سے کہیں زیادہ دلیر اور انسان دوست تو میروالا کی وہ عظیم ہستی ہیں جن پر سارے پاکستان کو فخر کرنا چاہیے۔. میں کہتا ہوں صدر پاکستان کاغزی جرنیل کو نہیں، مختار مائی کو ہونا چاہیے۔. نبیل کیا خیال ہے، کوئی پیٹیشن شروع کی جائے؟ یا اخباروں کو خط لکھے جائیں؟ آخر کو اردو بلاگران اپنی طاقت کا مظاہرہ کب کریں گے؟ She has my vote hands down - anyone and anything is better then our dictator Mushy.
realitycafe.blogspot.com
کیفے حقیقت: January 2005
http://realitycafe.blogspot.com/2005_01_01_archive.html
ایک بہکے ہوئے دماغ کی چھوٹی سی کھڑکی. Tuesday, January 25, 2005. کارپوریٹ امریکہ کی سنگدلی. آج بڑا افسوسناک دن تھا۔ حال ہی میں آریکل کارپوریشن. جہاں میں ملازم ہوں) نے مخالف کمپنی پیپل سافٹ کو خرید لیا تھا۔ کچھ عرصے سے افواہیں گرم تھیں کہ اکثر ملازمین کو نوکری سے نکال دیا جائے گا تاکہ کاغذ پر یہ سودا منافع بخش لگے۔ پیپل سافٹ کے ملازمین کی تو پچھے ہفتے ہی چھٹ ی کردی گئی تھی۔ آج ہماری باری تھی۔. ایسی ترق ی یافتگی کا کیا فائدہ جس کی بنیاد مزدور کی ناخوشی اور مخدوشی ہو؟ Monday, January 24, 2005. تین ہفتوں کے ...
realitycafe.blogspot.com
کیفے حقیقت: November 2004
http://realitycafe.blogspot.com/2004_11_01_archive.html
ایک بہکے ہوئے دماغ کی چھوٹی سی کھڑکی. Tuesday, November 30, 2004. کچھ دنوں پہلے پاکستانی اخبار ڈان نے فلسطینی پناہ گیروں کے حق واپسی پر ایک پراثر اداریہ. شائع کیا۔ اقوام متحدہ کی قرارداد ۱۹۴، انسانی حقوق کے عالمی منشور کی دفعہ ۱۳(۲)، اور چوتھی جنیوا کنونشن ہر پناہ گیر کو اپنے وطن لوٹنے کا حق دیتیں ہیں۔ اگر بینالاقوامی قانون کی دنیا میں کوئی حیثیت ہے تو حق واپسی کو جھٹلایا نہیں جا سکتا۔ لیکن کیا پاکستانی اخبار میں ایسی بات ہونے سے منافقت کی بو نہیں آتی؟ Monday, November 29, 2004. حب الوطنی اور مقناطیس.
realitycafe.blogspot.com
کیفے حقیقت: April 2005
http://realitycafe.blogspot.com/2005_04_01_archive.html
ایک بہکے ہوئے دماغ کی چھوٹی سی کھڑکی. Monday, April 18, 2005. پڑھنے والوں کے لیے شاید یہ اعلان اتنا اہم نہ ہو لیکن پھر بھی کہتا چلوں۔ اپریل کی چوبیس تاریخ کو ایبی اور میری شادی ہے! اگر آپ اس روز کراچی میں ہوں اور چائے، کافی اور دیگر ٹھنڈے مشروبات کے خواہشمند ہوں تو پرل کونٹ نینٹل ہوٹل چلے آئیں۔ اور سپریم کورٹ کو اپنی دعائوں میں ضرور یاد رکھیں۔. Friday, April 08, 2005. فلم کا نام ہے آماڈئیس. انٹرویو میم دویم: سوالات. لمبی تاخیر کی معزرت چاہتا ہوں۔ آپ کے لیے سوالات مندرجہ ذیل ہیں۔. Download Urdu Naskh font.
realitycafe.blogspot.com
کیفے حقیقت: August 2005
http://realitycafe.blogspot.com/2005_08_01_archive.html
ایک بہکے ہوئے دماغ کی چھوٹی سی کھڑکی. Monday, August 15, 2005. یہ داغ داغ اجالا، یہ شب گزیدہ سحر. وہ انتظار تھا جس کا، یہ وہ سحر تو نہیں. یہ وہ سحر تو نہیں جس کی آرزو لے کر. چلے تھے یار کہ مل جائے گی کبھی نہ کبھی. Tuesday, August 09, 2005. اے وزرڈ آف ارتھسی. صرف خاموشی میں لفظ،. صرف اندھیرے میں روشنی،. صرف موت میں زندگی۔. روشن عقاب کی پرواز،. Download Urdu Naskh font. 1582;دا آرہا ہے! 1575;سرائیل. 1589;بح آزادی. 1575;یک نظم. 1582;طِ نامنظوری. 1605;ختار مائی. بارے کچھ شب و روز من. بی بی سی اردو.
realitycafe.blogspot.com
کیفے حقیقت: اینجِل: سمائل ٹائم
http://realitycafe.blogspot.com/2005/07/blog-post_12.html
ایک بہکے ہوئے دماغ کی چھوٹی سی کھڑکی. Tuesday, July 12, 2005. اینج ل: سمائل ٹائم. کچھ دنوں پہلے میں نے اینج ل. کے آخری سیزن کی قسط سمائل ٹائم. دیکھی۔ جو لوگ شو سے ناواقف ہیں، ان کے لیے یہ کہتا چلوں کہ اینج ل بفی دا ویمپائر سلیئر. سے منسلک ہے۔ بفی کا سابقہ بوئےفرینڈ، روح رکھنے والا ویمپائر اینج ل، لوس اینجلس (سٹی اوف اینجلز! میں دکھی انسانیت کی مدد کرتا ہے۔. کی کہانی نہایت مزاحیہ ہے۔ جادو کے ذریعے اینج ل، لمبا چوڑا طاقتور اینج ل، غلطی سے ایک کٹ پتلی میں تبدیل ہو جاتا ہے! کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔.
realitycafe.blogspot.com
کیفے حقیقت: کون سا بہتر ہے؟
http://realitycafe.blogspot.com/2005/07/blog-post_16.html
ایک بہکے ہوئے دماغ کی چھوٹی سی کھڑکی. Saturday, July 16, 2005. کون سا بہتر ہے؟ کی آج ای۔میل آئی۔ موضوع تھا: کون سا بہتر ہے؟ ترجمہ کچھ یوں ہے۔. کہا جاتا ہے کہ شہزاد تنویر، لندن کا خودکش دہشت گرد، بہت مزہبی تھا۔ اکثر مسجد جایا کرتا تھا۔ اسے لڑکیاں بالکل پسند نہیں تھیں۔. میرا سترہ سالہ بیٹا شہزاد اعظمی بالکل مزہبی نہیں ہے۔ کبھی مسجد نہیں جاتا۔ اسے لڑکیاں بہت پسند ہیں۔. کون سا شہزاد بہتر ہے؟ ظاہر ہے اعظمی صاحب، آپ کا شہزاد بہتر ہے۔ بس اسے مسجد سے دور رکھیے۔. بم دھماکوں کو تو اہل مغرب اور ان کے پرستار اسلام ا...