navrasinurdu.blogspot.com
نورس: ممبئی حقیقت کی بانہوں میں
http://navrasinurdu.blogspot.com/2014/01/blog-post_7312.html
Friday, January 31, 2014. ممبئی حقیقت کی بانہوں میں. ماگین ڈیوڈ سنیگاگ کے ہی احاطے میں یہودیوں کا ایک اسکول، جیکب سیسون ہائی اسکول موجود ہے۔ اس اسکول کو سرجیکب الیس سیسون نے 1903ء میں بنوایا۔ اس انگلش میڈیم یہودی اسکول کی پرنسپل ایک عیسائی ہیں اور زیادہ تر طلباء مسلمان۔ یہ ہندوستان کا اکلوتا ایسا اسکول ہے جہاں عبرانی زبان کی بھی تعلیم دی جاتی ہے۔ یہاں کے نصاب میں یہودی تاریخ اور یہودی مذہب جیسے مضامین بھی ہیں! زمین جس کے تصور میں سانس لیتی تھی. وہ ایک پیکرِ نایاب کیا یہودی تھے. اپنے دیش سے اوبھ چکی ہے!
navrasaafreedi.blogspot.com
Navras नवरस نورس נברס: March 2007
http://navrasaafreedi.blogspot.com/2007_03_01_archive.html
Navras (नवरस)(Sanskrit, Hindi and Urdu) is the aesthetic experience of the nine basic emotions or tastes (rasas)(रस), viz., sensitive (perception of love)(शृंगार), comic (हास्य), heroic (वीर), furious (रौद्र), apprehensive (वीभत्स), compassionate (करुना), horrific (भयानक), marvelous (अद्भुत), and calmed (शांत). Saturday, 31 March 2007. Is it the lost tribe of Israel? Dr Navras Jaat Aafreedi with his e-book (CD-Rom). Acclaimed Urdu poet and writer Anwar Nadeem (b.1937), an Afridi Pathan from Malihabad.
navrasaafreedi.blogspot.com
Navras नवरस نورس נברס: Citation from the Maulana Azad Memorial Academy, Lucknow, India
http://navrasaafreedi.blogspot.com/2007/03/citation-from-maulana-azad-memorial_31.html
Navras (नवरस)(Sanskrit, Hindi and Urdu) is the aesthetic experience of the nine basic emotions or tastes (rasas)(रस), viz., sensitive (perception of love)(शृंगार), comic (हास्य), heroic (वीर), furious (रौद्र), apprehensive (वीभत्स), compassionate (करुना), horrific (भयानक), marvelous (अद्भुत), and calmed (शांत). Saturday, 31 March 2007. Citation from the Maulana Azad Memorial Academy, Lucknow, India. Dr Navras Jaat Aafreedi. The Indian Jewry and the Self-Professed 'Lost Tribes of Israel' in India,. Is als...
navrasinurdu.blogspot.com
نورس: ہندوستان کی جدید انگریزی شاعری کا فردِ اوّل: نیسمہ ازے کیل
http://navrasinurdu.blogspot.com/2014/01/blog-post_343.html
Friday, January 31, 2014. ہندوستان کی جدید انگریزی شاعری کا فردِ اوّل: نیسمہ ازے کیل. تحریر: نورس جاٹ آفریدی. ایک بوسے کی طرح آباد ہے…انور ندیم. کاش میری شاعری میرا سخن ایسا کرے. دل سے نکلے اور دل میں اپنا گھر پیدا کرے. شاعری دھرتی کے نازک گال پر. نیسمہِ ازے کیل کو ملے انعامات کی فہرست بہت طویل ہے، پھر بھی ان میں اہم ہیں ساہتیہ اکادمی انعام جو انہیں اپنی شعری کتاب “لیٹر ڈے پزلمس” کے لئے 1893ء میں ملا۔ 1988ء میں نیسمہ ازے کیل کو پدم شری کا ایوارڈ ملا۔. ہمیں کچھ نہ دے زندگی سے. Dr Navras Jaat Aafreedi.
navrasaafreedi.blogspot.com
Navras नवरस نورس נברס: Navras by Navras
http://navrasaafreedi.blogspot.com/2007/03/navras-by-navras.html
Navras (नवरस)(Sanskrit, Hindi and Urdu) is the aesthetic experience of the nine basic emotions or tastes (rasas)(रस), viz., sensitive (perception of love)(शृंगार), comic (हास्य), heroic (वीर), furious (रौद्र), apprehensive (वीभत्स), compassionate (करुना), horrific (भयानक), marvelous (अद्भुत), and calmed (शांत). Friday, 2 March 2007. Is the aesthetic experience (not the emotional experience itself) of the nine basic emotions or tastes (. Viz, sensitive (perception of love,. The earliest mention of. That's...
navrasinurdu.blogspot.com
نورس: ہندوستان کا یہودی ادب
http://navrasinurdu.blogspot.com/2014/01/blog-post_4143.html
Friday, January 31, 2014. ہندوستان کا یہودی ادب. ہندوستان کے یہودی ادب سے مراد ہے وہ ادب، جس کی تخلیق ہندوستانی یہودیوں نے کی، اور جو یہودیوں پر یا یہودی موضوعات پر مبنی ہے۔. یہ ادب بڑے پیمانے پر پانچ زبانوں میں ملتا ہے۔۔۔ اردو، فارسی، ہندی یا ہندوستانی، مراٹھی اور انگریزی۔. سرمد گلہ اختصاری باید کرو. یک کارازیں دوکارمی باید کرو. یاجان برضائے دوست ممی بایدداد. یا قطع نظر زیاری باید کرو. 8217;’کربندگی صاحب کی وہ یارو! الف نام کو پچھاننا،. ایک نام ہے سچا الٰہی جس کے رستے جانا،. کلمہ کی پچھان رکھنا دو دن کا...
navrasinurdu.blogspot.com
نورس: سرمد انوکھی چلت پھرت کا کردار
http://navrasinurdu.blogspot.com/2014/01/blog-post_31.html
Friday, January 31, 2014. سرمد انوکھی چلت پھرت کا کردار. سماج کے وہ انسان دشمن رویے جو فرد سے اس کی آزادی چھین لیتے ہیں اور اسے اسیر جماعت بننے پر مجبور کرتے ہیں، ان کے خلاف بغاوت کی سب سے بڑی علامت کا نام ہے سرمد! حیرت نہیں کہ سرمد نے جسمانی زندگی چھوڑ کر روحانی زندگی کو گلے لگایا اور اننت جیون کے ساگر میں جلا ملا. ہر ایک شہر کو نفرت ہے ابن آدم سے. ہر اک مقام پہ میلا ہے تلخ کلامی کا. ہر ایک عہد میں سولی اٹھائے پھرتے ہیں. وہ چند لوگ جو دنیا سے دور ہوتے ہیں. وہ چند لوگ جو ٹھوکر پہ مار دیتے ہیں. ہیرے جواہر...
navrasinurdu.blogspot.com
نورس: ڈاکٹر ذاکر حسین کی یہودی دوست
http://navrasinurdu.blogspot.com/2014/01/blog-post.html
Friday, January 31, 2014. ڈاکٹر ذاکر حسین کی یہودی دوست. پی ایچ ڈی کے سلسلے میں جرمنی میں گزرے ہوئے چار برس (1922-26) ڈاکٹر ذاکر حسین، ریسرچ اسکالر، شعبہ تاریخ جدید، لکھنؤ یونیورسٹی؍ ممبران انڈین ہسٹری کانگریس کی زندگی کا سب سے خوشگوار وقفہ تھا۔ یہاں ان کی ملاقات ہوئی یہودی حسینہ گیرڈا فلپس بارن سے، جنہوں نے مغربی تہذیب و ثقافت کے مختلف پہلوؤں سے ڈاکٹر حسین کو متعارف کروایا! Dr Navras Jaat Aafreedi. Subscribe to: Post Comments (Atom). Dr Navras Jaat Aafreedi. Assistant Professor, Department of History, P...
navrasinurdu.blogspot.com
نورس: میری پہچان ہے کل کے آثار میں
http://navrasinurdu.blogspot.com/2014/01/blog-post_5343.html
Friday, January 31, 2014. میری پہچان ہے کل کے آثار میں. میں یہی تو نہیں اور یہیں تک نہیں. میری پہچان ہے کل کے آثار میں. آج میں ایک ہندوستانی ہوں، اڑھائی سو سال پہلے میرے بزرگ افغان تھے، دو ہزار سات سو اکیس برس قبل اسرائیلی، چار ہزار سال پہلے عراقی، ستر ہزار سال پہلے افریقی اور دو لاکھ برس پہلے بندر۔. جہان غیر میں آخر کہاں یہ کارواں ٹھہرا. میری ہستی کا ہر پہلو سفر کا ترجماں ٹھہرا. آہ ان سرخ و سیہ صدیوں کے سائے کے تلے آدم و حوا کی اولاد یہ کیا گزری ہے. تحریر: ڈاکٹر نورس جاٹ آفریدی. Dr Navras Jaat Aafreedi.
navrasinurdu.blogspot.com
نورس: ہندوستان کی یہودی سنگ تراش مصورہ اور نامور ادیبہ ایسٹر ڈیوڈ
http://navrasinurdu.blogspot.com/2014/01/blog-post_9921.html
Friday, January 31, 2014. ہندوستان کی یہودی سنگ تراش مصورہ اور نامور ادیبہ ایسٹر ڈیوڈ. کانکنیہ تالاب پر ایک دفعہ ایک سلطان نے ایک خرگوش کو ایک حملہ آور کتے سے بہادری اور ہمت کے ساتھ مقابلہ کرتے دیکھا اور طے کر لیا کہ یہاں ایک شہر بسائے گا، جہاں خرگوش جیسا کمزور طاقتور کتے کا مقابلہ کر سکتا ہے۔ یہی تھا وہ دن جس دن احمد آباد کی تخلیق ہوئی! 1748; آج کردار بدل رہے ہیں عجیب و غریب جانور، آدھے خرگوش آدھے کتے، سب ایک دوسرے کو کھاتے ہوئے! کرفیو، فساد اور خون خرابہ! ایسٹر کا پہلا ناول کہانی ہے احمد آباد کی ایک یہ...
SOCIAL ENGAGEMENT