bunyadparast.blogspot.com
بنیاد پرست: January 2015
http://bunyadparast.blogspot.com/2015_01_01_archive.html
ہفتہ، 10 جنوری، 2015. مدارس سےدہشت گردی کا تعلق –چند حقائق. مصنف: بنیاد پرست ۔. باقی یہ بات کہ لوگوں نے یہ بات مانی کیوں نہیں یہ شاید خود اس بات کی دلیل ہے کہ ہوسکتا ہے اس مسئلے کے پس پردہ جو محرکات ہیں وہ مذہبی نہ ہوں وہ سیاسی ہوں، اس میں ملوث لوگوں کو ٹارگٹ طاقت کے کھلاڑیوں کی طرف سے دیے گئے ہوں اسی وجہ سے انکو قرآن وسنت کی بات معقول نہ لگی ہو۔. ہیں جو کہ ایک مذہبی سکالر و تجزیہ نگار کے طور پر مشہور ہیں انکو ہر دفعہ ایسے واقعات پر اظہار خیال کے لیے تقریبا ہر چینل والے بلاتے ہیں اور وہ جب بھی آتے ہیں تع...
bunyadparast.blogspot.com
بنیاد پرست: July 2013
http://bunyadparast.blogspot.com/2013_07_01_archive.html
منگل، 9 جولائی، 2013. نظام خلافت۔ چند ضروری باتیں. مصنف: بنیاد پرست ۔. میں پیش کیے ہیں ، ان کی وضاحت کے لیے میں خلافت کی بنیادی باتوں پر بات کرنا ضروری سمجھتا ہوں، کوشش کروں گا کہ بات آسان الفاظ میں ہو اور صرف ضروری باتیں ہی کی جائیں۔. Khilafat aur jamhoriat main farq. اسے ای میل کریں. 8207;Twitter پر اشتراک کریں. 8207;Facebook پر اشتراک کریں. Links to this post. سوموار، 1 جولائی، 2013. موجود ہ دور میں نظام خلافت کا راستہ. مصنف: بنیاد پرست ۔. ٹیگز: خلافت اور جہاد. موجودہ دور میں خلافت. عقل پس...
bunyadparast.blogspot.com
بنیاد پرست: June 2015
http://bunyadparast.blogspot.com/2015_06_01_archive.html
منگل، 2 جون، 2015. شب برات کی فضیلت - ایک غلط فہمی کا ازالہ. مصنف: بنیاد پرست ۔. Zaif zaif=Zaif he hoti hay ". ایک اور جگہ یہ تبصرہ دیکھا. Kesay 1 mamlay per sari ki sari hadeesain kamzoor hon us ko ap deen ka hesa bana sakty hain. kuch tou khayal karain ". ضعیف نا کہ من گھڑت :. کیا اس حدیث کا ضعف ختم ہوسکتا ہے ؟ ضعیف حدیث کی اقسام. ضعیف حدیث پر عمل :. ضعیف احادیث اور اقوال صحابہ :. شب برات کے متعلق ضعیف احادیث:. مفتی تقی عثمانی صاحب نے شب برات کی احادیث کے متعلق لکھا کہ. 1- شب برات کے متعلق ا. اس گیجٹ م...
bunyadparast.blogspot.com
بنیاد پرست: May 2012
http://bunyadparast.blogspot.com/2012_05_01_archive.html
اتوار، 27 مئی، 2012. مصنف: بنیاد پرست ۔. نغمہ ہائے غم کو بھی اےدل غنیمت جانئے. بےصد ا ہوجائےگا یہ ساز ہستی ایک دن. ڈاکٹر صاحب نے اللہ کی رحمت پر بھی حدیث پیش کی کہ حضور نے فرمایا کہ سب لوگ اللہ کی رحمت سے جنت میں جائیں گے۔ اس پر ایک آیت پیش کرتا ہوں ۔. والمؤمنون والمؤمنات بعضهم أولياء بعض يأمرون بالمعروف وينهون عن المنكر ويقيمون الصلاة ويؤتون الزكاة ويطيعون الله ۔ورسوله أولئك سيرحمهم الله إن الله عزيز حكيم ۔(9:71 )۔. اور زکوٰة دیتے. اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتے. اسے ای میل کریں. گھر میں عورتوں ک...
bunyadparast.blogspot.com
بنیاد پرست: March 2012
http://bunyadparast.blogspot.com/2012_03_01_archive.html
جمعرات، 22 مارچ، 2012. بچوں کی دینی تعلیم کیلئے تحقیق کی ضرورت. مصنف: بنیاد پرست ۔. نظر سے گزری جس میں نویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ سکول کے پرنسپل کی جنسی ذیادتی کرنے کی کوشش کا تذکرہ تھا ، اس طرح کے اور کئی واقعات اخباروں میں آتے رہتے ہیں۔ یہ آج میرا موضوع نہیں۔ میں آج مدرسے سے متعلق اپنے ایک دوست کے سنائے گئے ایک اسی طرح کے واقعہ کو بطور مثال پیش کرکے اس پر بات کروں گا۔. ٹیگز: مدرسہ، بچوں پر تشدد، جنسی ذیادتی، مدارس کے خلاف پراپیگنڈہ، Madrassa. اسے ای میل کریں. 8207;Twitter پر اشتراک کریں. چند ہی دن پہل...
bunyadparast.blogspot.com
بنیاد پرست: September 2014
http://bunyadparast.blogspot.com/2014_09_01_archive.html
ہفتہ، 6 ستمبر، 2014. کیا ہم انقلاب کے مخالف ہیں.؟؟ مصنف: بنیاد پرست ۔. ان میں سے بہت سے ایسے بھی تھے جو اپنی زندگی میں اپنی محنتوں کے ثمرات نہیں دیکھ سکے لیکن انکی محنتیں خون، جدوجہد رائیگاں نہیں گئی، اپنی قوم کو ایک شعور دے گئے، بعد کے آنے والوں، کوشش کرنے والوں کا کام آسان کر گئے، محنت کرنے والوں کو طریقہ بتا گئے کہ تبدیلی اور انقلاب کی محنت کیسے کی جاتی ہے۔. ظلمت کو ضیاء صر صر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا. پتھر کو گُہر ، دیوار کو دَر ، کرگس کو ہُما کیا لکھنا. انقلاب کا راستہ Inqilab ka rasta. درس قرآن...
bunyadparast.blogspot.com
بنیاد پرست: June 2014
http://bunyadparast.blogspot.com/2014_06_01_archive.html
اتوار، 29 جون، 2014. دلنشین اور آسان ترین ترجمہ قرآن. مصنف: بنیاد پرست ۔. ترجمہ کی چند خصوصیات :۔. سورتوں کا تعارف:۔. مختصر تشریحات :۔. ترجمہ پڑھنے کے دوران قرآن کریم کے طالب علم کو جہاں جہاں آیت کا مفہوم سمجھنے میں دشواری پیش آسکتی تھی، وہاں مستند علمی تشریحات کے ذریعے اس کی تشنگی دور کی گئی ہے۔ ان تشریحات میں بڑی خوبصورتی سے رسمی تعبیرات اور اختلاف اقوال کے بجائے عصر حاضر کے انسان کے ذہن کے مطابق قرآنیات کی تفہیم و تشریح پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔. سلیس و دلنشین انداز تحریر :۔. آ بھی جاؤ" (یوسف:23)۔.
bunyadparast.blogspot.com
بنیاد پرست: May 2014
http://bunyadparast.blogspot.com/2014_05_01_archive.html
منگل، 6 مئی، 2014. سیکولر لابی، تاریخ اور اورنگ زیب عالمگیر. مصنف: بنیاد پرست ۔. سوچنے کی بات ہے کہ اگر اورنگ زیب کا کردار باقی ہر لحاظ سے اجلا اور بے داغ تھا تو ہم اس کے دامن پر بظاہر یہ دھبے کیوں دیکھ رہے ہیں ؟ اسے کس بات نے مجبور کیا کہ وہ باپ اور بھائیوں کےساتھ سخت رویہ اپنائے جس کا اسے الزام دیا جاتا ہے ؟ کورذوقان داستاں ہاسا ختند. Right Click Save As). ٹیگز: اورنگ زیب عالمگیر پر لگائے جانے والے اعتراضات كا تحقیقی جائزه. Aurangzeb alamgir par lagnay waly ahtirazat ka jaiza. اسے ای میل کریں. غامدی صا...
bunyadparast.blogspot.com
بنیاد پرست: December 2013
http://bunyadparast.blogspot.com/2013_12_01_archive.html
اتوار، 29 دسمبر، 2013. پاسباں مل گئے ہیکل کو خدا خانے سے (دوسرا اور آخری حصہ). مصنف: بنیاد پرست ۔. غامدی مکتبہ فکر کے نظریہ جہاد کے ترجمان عمار خان ناصر صاحب نے افغان کے مظلوم مسلمانوں کے جہادِ عظیم کے مقابلے میں جس جہاد کو اورامیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد حفظہ اللہ کے مقابلے میں جس مجاہد کو نمونے کے طور پر پیش کیا ' گزشتہ تحریر. میں اس کے حالات انہی کی تجویز کردہ اور ترجمہ و نظرثانی شدہ کتاب سے پیش کیے گئے تھے ، آج اس تحریر کا دوسرا اور آخری حصہ ملاحظہ فرمائیں۔. موصوف کو صرف یہ اعزازات ہی نہیں دیے گئ...
SOCIAL ENGAGEMENT