bayaaz.blogspot.com
اردو بیاض: May 2006
http://bayaaz.blogspot.com/2006_05_01_archive.html
Sunday, May 28, 2006. چھيڑے کبھي ميں نے. چھيڑے کبھي ميں نے لب و رخسار کے قصے گا ہےگل و بلبل کي حکايات کو نکھارا گا ہے کسي شہزادے کے افسانے سنائے گا ہے کيا دنيائے پرستاں کا نظارا ميں کھويا رہا جن و ملائک کے جہاں ميں ہر لحظہ اگر چہ مجھے آدم نے پکارا ۔ ۔ احمد فراز ۔ ۔. Asma نے 5/28/2006 11:29:00 PM. پر پوسٹ کیا 1 تبصرہ جات. Friday, May 19, 2006. متاع لوح و قلم. متاع لوح و قلم چھن گئی تو کیا غم ہے کہ خون دل میں ڈبو لی ہیں انگلیاں میں نے زبان پہ مہر لگی ہے تو کیا کہ رکھ دی ہے ہر ایک حلقہ زنجیر میں زباں میں نے.
bayaaz.blogspot.com
اردو بیاض: September 2006
http://bayaaz.blogspot.com/2006_09_01_archive.html
Tuesday, September 26, 2006. میں اور میری آوارگی. Asma نے 9/26/2006 10:33:00 AM. پر پوسٹ کیا 2 تبصرہ جات. Tuesday, September 19, 2006. ٹیلی گرام -از جوگندر پال. پچھلے بارہ برس سے شیام بابوتار گھر میں کام کررہا ہے ، لیکن ابھی تک یہ بات اس کی سمجھ میں نہیں آئی کہ یہ بے حساب الفاظ برقی تاروں میں اپنی اپنی پوزیشن میں جوں کے توں کیوں کربھاگتے رہتے ہیں ، کبھی بدحواس ہوکرٹکر کیوں نہیں جاتے؟ یا چوروں نے قانون کو گرفتار کرلیا ہے ۔ یا افسوس کہ زندہ بچہ پیدا ہوا ہے ۔ یا .ہاں اس میں کیا مضائقہ ہے؟ تاکہ میرا رونا نکل...
bayaaz.blogspot.com
اردو بیاض: August 2006
http://bayaaz.blogspot.com/2006_08_01_archive.html
Wednesday, August 30, 2006. ماں جی - از قدرت اللہ شھاب. آپ کی اپنی نظر میں کوئی ایسا خوش نصیب نہیں تھا! میں ماں جی تنک کر بولیں۔ میں اس کی مونچھیں پکڑ کر جڑ سے اکھاڑ دیتی۔ پھر آپ کیا کرتے؟ میاں رضوان علی نے 8/30/2006 08:44:00 PM. پر پوسٹ کیا 2 تبصرہ جات. Sunday, August 27, 2006. يونہی ہنسی ہنسی میں. Vividentity نے 8/27/2006 12:38:00 AM. پر پوسٹ کیا 0 تبصرہ جات. Saturday, August 26, 2006. گنڈاسا (احمد ندیم قاسمی. ان کی ماں کی آواز نے اس کا تعاقب کیا! لوگ کیا کہیں گے؟ تاجے نے مشورہ دیا۔ ہاں تاجے! لیکن مولا...
bayaaz.blogspot.com
اردو بیاض: July 2006
http://bayaaz.blogspot.com/2006_07_01_archive.html
Monday, July 31, 2006. Asma نے 7/31/2006 12:47:00 PM. پر پوسٹ کیا 0 تبصرہ جات. Asma نے 7/31/2006 12:46:00 PM. پر پوسٹ کیا 0 تبصرہ جات. يا اللہ کھانے کو روٹي دے پہننے کو کپڑا دے رہنے کو مکان دے عزت اور آسودگي کي زندگي دے مياں يہ بھي کوئي مانگنے کي چيزیں ہيں؟ کچھ اور مانگا کر بابا جي آپ کيا مانگتے ہيں؟ ميں يہ چيزيں نہيں مانگتا ميں تو کہتا ہوں اللہ مياں مجھے ايمان دے نيک عمل کرنے کي توفيق دے بابا جي آپ ٹھيک مانگتے ہيں انسان وہي چيز تو مانگتا ہے جو اس کے پاس نہيں ہوتي ۔ ۔ ابن انشاء ۔ ۔. Sunday, July 23, 2006.
bayaaz.blogspot.com
اردو بیاض: November 2006
http://bayaaz.blogspot.com/2006_11_01_archive.html
Tuesday, November 07, 2006. میں فکر فردا سے دامن چھڑا نہیں سکتا ۔ ۔ ظہور احمد فاتح ۔ ۔ عکس کے دشت تنہائی سے. Asma نے 11/07/2006 12:54:00 AM. پر پوسٹ کیا 2 تبصرہ جات. Thursday, November 02, 2006. فرض کرو ہم جو کچھ اب ہیں وہ نہ ہوتے ۔ ۔ ۔ ۔ امجد اسلام امجد ۔ ۔ عکس کے دشت تنہائی سے. Asma نے 11/02/2006 01:06:00 AM. پر پوسٹ کیا 6 تبصرہ جات. بیاض اردو شاعری اور ادب کا نچوڑ ہے. اگر آپ بیاض میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو یہ قوائد. پڑھ لیں، بعد از اپنے نام اس ای میل. اردو کو بغیر دشواری کے دیکھنے کے لیے یہاں.
bayaaz.blogspot.com
اردو بیاض: January 2006
http://bayaaz.blogspot.com/2006_01_01_archive.html
Tuesday, January 31, 2006. آنکھ سے دور سہی. آنکھ سے دور سہی دل سے کہاں جائے گا جانے والے تو ہمیں یاد بہت آئے گا خواب سا دیکھا ہے تعبیر نہ جانے کیا ہو زندگی بھر کوئی اب خواب ہی دوہرائے گا ٹوٹ جائیں نہ کہیں پیار کے نازک رشتے وقت ظالم ہے ہر اک موڑ پہ ٹکرائے گا عشق کو جرم سمجھتے ہیں زمانے والے جو یہاں پیار کرے گا وہ سزا پائے گا ۔ ۔ عبید اللہ علیم ۔ ۔ ١٩٦٤ ۔ ۔. Asma نے 1/31/2006 02:47:00 AM. پر پوسٹ کیا 0 تبصرہ جات. Monday, January 30, 2006. کوئی پیاس کہیں رہ جاتی ہے. Asma نے 1/30/2006 12:54:00 AM. Asma نے 1/...
bayaaz.blogspot.com
اردو بیاض: December 2005
http://bayaaz.blogspot.com/2005_12_01_archive.html
Thursday, December 29, 2005. يہ جو لمحے گلاب جيسے ہيں. يہ جو لمحے گلاب جيسے ہيں آ کہ تجھ بن عذاب جيسے ہيں تو نہيں ہے تو ايسا لگتا ہے سارے منظر سراب جيسے ہيں يہ جو سپنے ادھر نہيں آتے ميرے خط کے جواب جيسے ہيں پاس جائيں تو ہم پہ کھلتا ہے لوگ سارے سراب جيسے ہيں گيت ناہيد کيا سناؤں ميں س ر سبھي اضطراب جيسے ہيں ناہ يد ورک. میرا پاکستان نے 12/29/2005 06:05:00 PM. پر پوسٹ کیا 1 تبصرہ جات. Tuesday, December 27, 2005. میرا پاکستان نے 12/27/2005 07:02:00 PM. پر پوسٹ کیا 0 تبصرہ جات. Monday, December 19, 2005. ان کے...
bayaaz.blogspot.com
اردو بیاض: November 2005
http://bayaaz.blogspot.com/2005_11_01_archive.html
Tuesday, November 22, 2005. کیا بلاگنگ چھوڑ پا. وہ دن بھر سوچنا. پھر بھی کچھ بن نہ پانا. ا ک post کی خاطر. Studies کو داؤ پر لگانا. Msn پر دوستوں سے. Paknet کے نمبر مانگنا. لکھتے وقت الفاظ چننا. Post پر کمنٹس گننا. Seniors سے بہت کچھ سیکھنا. Posts پر سر ک ھجانا. آنکھیں سر پر چڑھانا. کسی بھ ولے کا مذاق ا ڑانا. کسی ب دھو سے. تحریر سے عمروں کا اندازہ لگانا. حقیقت ک ھلنے پر انگلیاں چبانا. Template کو بہتر بنانا. Java, Html کے. Posts سے اپنی دھاک جمانا. جیب خرچ کے لیۓ. خود کو جرنلسٹ کہنا. Blog post" د کھنا.
bayaaz.blogspot.com
اردو بیاض: August 2005
http://bayaaz.blogspot.com/2005_08_01_archive.html
Wednesday, August 31, 2005. بیٹیاں وفاؤں جیسی ہوتی ہیں. Asma نے 8/31/2005 11:42:00 PM. پر پوسٹ کیا 6 تبصرہ جات. Tuesday, August 30, 2005. Asma نے 8/30/2005 02:28:00 AM. پر پوسٹ کیا 3 تبصرہ جات. Saturday, August 27, 2005. جب بھی مجھے آمد ہوتی ہے بیگم میری بجنگ آمد ہوتی ہے بڑھاپے کی نشانی صدا یاد رکھنا بیوی گھر میں خاوند ہوتی ہے محبت نہیں پابند کسی اصول کی یہ بن کسٹم کے برآمد ہوتی ہے پتھر دلوں کو پل میں موم کرے ہایے کیا چیز خوشامد ہوتی ہے کمر بستہ ہو جاو واہ واہ کرنے والو محفل میں شاعر کی آمد ہوتی ہے.