ain-laam-meem.blogspot.com
پانچواں درویش: May 2009
http://ain-laam-meem.blogspot.com/2009_05_01_archive.html
پیوستہ رہیئے بذریعہ آر ایس ایس. متوجہ ہوں؛ تبدیلئ پتہ. مطلع کیا جاتا ہے کہ میرا بلاگ یہاں سے شفٹ ہو گیا ہے اور اب آپ. پر ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ. کچھ انجینئرنگ کے بارے میں. 10 تبصرہ (جات)۔. Sunday, May 24, 2009. 8220;انجینئرنگ” دو الفاظ پہ مشتمل ایک اصطلاح ہے۔. 8216;انجن’ اور ‘رِنگ’ ؛ انجن کے بارے میں سب لوگ جانتے ہی ہوں گےکہ یہ ایک ایسی چلتی پھرتی شے ہے جو “چھُک چھُک ” کی رٹّی رٹّائی آواز نکالتا آگے یا پیچھےکی سمت میں رواں رہتا ہے۔. اردو ہے جس کا نام. 4 تبصرہ (جات)۔. Thursday, May 21, 2009. بس ذرا ...
opiniontribe.blogspot.com
Opinion Tribe: The News Tribe » شمائلہ فہیم جواب مانگتی ہے
http://opiniontribe.blogspot.com/2011/02/news-tribe.html
Tuesday, February 8, 2011. The News Tribe شمائلہ فہیم جواب مانگتی ہے. The News Tribe شمائلہ فہیم جواب مانگتی ہے. ارسال کردہ Opinion Tribe. آپ کا رد عمل :. Subscribe to: Post Comments (Atom). There was an error in this gadget. Aafia’s mystery resolves. The News Tribe شمائلہ فہیم جواب مانگتی ہے. There was an error in this gadget. The Left - Watch What They Do, Not What They Say! An Indian Muslim's Blog: News, Views and Urdu Poetry Website. What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔. صلہ عمر صلہ جو ہم نے عمر سے پایا ہے.
ain-laam-meem.blogspot.com
پانچواں درویش: June 2009
http://ain-laam-meem.blogspot.com/2009_06_01_archive.html
پیوستہ رہیئے بذریعہ آر ایس ایس. متوجہ ہوں؛ تبدیلئ پتہ. مطلع کیا جاتا ہے کہ میرا بلاگ یہاں سے شفٹ ہو گیا ہے اور اب آپ. پر ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ. مائیکل جیکسن کی یاد میں. 11 تبصرہ (جات)۔. Sunday, June 28, 2009. ظاہر ہے ، مائیکل جیکسن صاحب نے پاکستانی عوام کیلئے اتنے سارے نغمات جو گائے تھے خصوصاً ان کے "بلی جینز" اور " ڈینجرس" نے ہماری عوام میں ایک نیا جزبہ اور روح پھونک دی تھی۔ ۔ ۔ ۔ ۔! حقّہ ٹھنڈا ہونے تک. 4 تبصرہ (جات)۔. Friday, June 26, 2009. مشکلیں مجھ پہ پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں. عوام کے لیے اب کو...
ain-laam-meem.blogspot.com
پانچواں درویش: July 2009
http://ain-laam-meem.blogspot.com/2009_07_01_archive.html
پیوستہ رہیئے بذریعہ آر ایس ایس. متوجہ ہوں؛ تبدیلئ پتہ. مطلع کیا جاتا ہے کہ میرا بلاگ یہاں سے شفٹ ہو گیا ہے اور اب آپ. پر ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ. 0 تبصرہ (جات)۔. Wednesday, July 15, 2009. یار بھلا اتنا مشکل کوئز بھی کوئی دیتا ہے۔ ۔ ۔ ؟ سر کو بھی پتا ہے کہ اس ایک ٹاپک کے لئے ایک دن تو کیا پوری زندگی کی تیاری بھی کم ہے! صحیح کہہ رہے ہو، چلو سارا نہ سہی، کوئی ایک دو سوال تو بتا ہی دینے چاہئیں۔ ۔ ۔ بندہ انہی کو رٹّ لے۔. ایک سینئر نے( گیس ) guess بتایا ہے کل کے کوئز کے بارے میں۔. یہ وقت بھی گزر جائے گا.
ain-laam-meem.blogspot.com
پانچواں درویش: February 2009
http://ain-laam-meem.blogspot.com/2009_02_01_archive.html
پیوستہ رہیئے بذریعہ آر ایس ایس. متوجہ ہوں؛ تبدیلئ پتہ. مطلع کیا جاتا ہے کہ میرا بلاگ یہاں سے شفٹ ہو گیا ہے اور اب آپ. پر ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ. طارق عزیز کی پنجابی شاعری۔ ۔ انتخاب. 4 تبصرہ (جات)۔. Wednesday, February 18, 2009. طارق عزیز کی پنجابی شاعری سے انتخاب:. ربِّ کریم. ایسے اسم سکھا دے سانوں. ہرے بھرے ہو جائیے. گہرے علم عطا کر سانوں. بہت کھرے ہو جائیے. رَبِّ اَرِنی. اَج دی رات میں کلّا وَاں. کوئی نئیں میرے کول. اَج دی رات تے میریا ربّا. نیڑے ہو کے بول. دُور پرے اَسمان تے. اوس دے درد ونڈھاویں ناں.
ain-laam-meem.blogspot.com
پانچواں درویش: تعارف
http://ain-laam-meem.blogspot.com/2008/04/blog-post.html
پیوستہ رہیئے بذریعہ آر ایس ایس. متوجہ ہوں؛ تبدیلئ پتہ. مطلع کیا جاتا ہے کہ میرا بلاگ یہاں سے شفٹ ہو گیا ہے اور اب آپ. پر ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ. تحریر کردہ: عمیر ملک. اُردو اور کمپیوٹر (کِتابچہ ڈاؤنلوڈ کریں)۔. اردو نستعلیق فونٹس ڈاؤنلوڈ کریں. بلاگ پر تشریف آوری کا بہت شکریہ۔. پیش لفظ: اس بلاگ کو بہترین حالت میں دیکھنے کیلئے اردو نستعلیق فونٹ اوپر دئے گئے ربط(لنک) سے ڈاؤنلوڈ فرمائیں۔. آپ نے ’ قِصہ چہار درویش. کے بارے میں تو سنا ہی ہو گا، ہو سکتا ہے پڑھا بھی ہو(میں نے صرف سنا ہی ہے! زمرہ جات / ٹیگز.
ain-laam-meem.blogspot.com
پانچواں درویش: December 2009
http://ain-laam-meem.blogspot.com/2009_12_01_archive.html
پیوستہ رہیئے بذریعہ آر ایس ایس. متوجہ ہوں؛ تبدیلئ پتہ. مطلع کیا جاتا ہے کہ میرا بلاگ یہاں سے شفٹ ہو گیا ہے اور اب آپ. پر ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ. نئے سال کی صبحِ اول کے سورج! 0 تبصرہ (جات)۔. Thursday, December 31, 2009. نئے سال کی صبحِ اول کے سورج! میرے آنسوؤں کے شکستہ نگینے. میرے زخم در زخم بٹتے ہوئے دل کے. تری نذر کرنے کے قابل نہیں ہیں. ادھورے سفر کا مسافر). اجڑتی ہوئی آنکھ کی سب شعائیں. اپنے ہونٹوں کے نیلے اُفق پہ سجائے. دُعا کر رہا ہوں. کہ تُو مسکرائے! جہاں تک بھی تیری جواں روشنی کا. کو بھول گئے...
ain-laam-meem.blogspot.com
پانچواں درویش: October 2009
http://ain-laam-meem.blogspot.com/2009_10_01_archive.html
پیوستہ رہیئے بذریعہ آر ایس ایس. متوجہ ہوں؛ تبدیلئ پتہ. مطلع کیا جاتا ہے کہ میرا بلاگ یہاں سے شفٹ ہو گیا ہے اور اب آپ. پر ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ. 2 تبصرہ (جات)۔. Thursday, October 15, 2009. بہت دن ہوئے کچھ پوسٹ نہیں کر سکا۔ ۔ ۔ کچھ تصاویر ہیں پیارے پاکستان کے پیارے لوگوں کی۔ ۔ ۔. یہ پہلی تصویر ہماری قوم کی ایک ترقی پسند " سوزوکی " کی پشت پہ لکھا ایک خوبصورت فلمی ڈائلاگ ہے۔ ۔. یا یہ محض ایک اتفاق ہو سکتا ہے کہ بندہ اس مین الٹا گر گیا ہو! 1748;۔۔۔. 3 تبصرہ (جات)۔. Saturday, October 3, 2009. آج کل اگر بچو...
ain-laam-meem.blogspot.com
پانچواں درویش: January 2009
http://ain-laam-meem.blogspot.com/2009_01_01_archive.html
پیوستہ رہیئے بذریعہ آر ایس ایس. متوجہ ہوں؛ تبدیلئ پتہ. مطلع کیا جاتا ہے کہ میرا بلاگ یہاں سے شفٹ ہو گیا ہے اور اب آپ. پر ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ. میں ضرور آؤں گا فلسطین کے نام. 4 تبصرہ (جات)۔. Sunday, January 25, 2009. ان لہو میں نہائے ہوئےبازوؤں پہ. نئے بال و پر آئیں گے. وقت کے ساتھ سب گھاؤ بھر جائیں گے. ان فضاؤں میں پھر اس پرندے کے نغمے بکھر جائیں گے. جو گرفتِ خزاں سے پرے رہ گیا. اور جاتے ہوئے سرخ پھولوں سے یہ کہ گیا. مجھ کو ٹوٹے ہوئے ان پروں کی قسم. اس چمن کی بہاریں میں لوٹاؤں گا. امیں ضرور آؤں گا.
opiniontribe.blogspot.com
Opinion Tribe: November 2010
http://opiniontribe.blogspot.com/2010_11_01_archive.html
Tuesday, November 30, 2010. قربانی وہ جو فرض بھی نہیں. سردی ہو یا گرمی،شدید بارش ہو یاتیز دھوپ۔کراچی جیسے گنجان آباد شہر کی مصروف ترین سڑک شاہراہ فیصل پر وہ روزانہ روشنی طلوع ہونے سے غروب ہونے تک بیٹھاملتاہے۔. مزید پڑھیں ۔۔ ۔ ۔ ۔. ارسال کردہ Opinion Tribe. اس پوسٹ کا لنک حاصل کریں. آپ کا رد عمل :. In Search of Ideal Youth n Students for Pakistan. مزید پڑھیں ۔۔ ۔ ۔ ۔. ارسال کردہ Opinion Tribe. اس پوسٹ کا لنک حاصل کریں. آپ کا رد عمل :. وزن جائے چٹخارہ چھوٹنے نہ پائے. موٹاپا، معصومیت بھی کھا جاتاہے. سُ...