kainat-b.blogspot.com
آگہی کا سفر: بی۔۔۔ نیم باز آنکھوں سے از کائنات
http://kainat-b.blogspot.com/2010/07/blog-post_9166.html
کچھ لکھنے کی چاہ. Friday, July 9, 2010. بی۔۔۔ نیم باز آنکھوں سے از کائنات. Labels: میری کاوش بطور نثر. Subscribe to: Post Comments (Atom). میری کاوش بطور نثر. ادیبوں کی حس مزاح. اے۔۔۔ نیم باز آنکھوں سے از کائنات. بی۔۔۔ نیم باز آنکھوں سے از کائنات. سی۔۔ نیم باز آنکھوں سے از کائنات. View my complete profile. لائف بوائے اور تبت سنو کریم ۔۔۔۔ ایک آرٹیکل. 160; لائف بوائے اور تبت سنو کریم جب بھی کوئی کمپنی اپنی کسی پروڈکٹ کی مارکیٹنگ، ترسیل کرتی ہے اور اسے بازار میں لاتی ہے، تو اس کے لیے مب. فطرت اور مظاہر فطرت.
kainat-b.blogspot.com
آگہی کا سفر: ڈاکیا ڈاک لایا ۔۔۔۔۔ از کائنات بشیر
http://kainat-b.blogspot.com/2010/08/blog-post_28.html
کچھ لکھنے کی چاہ. Saturday, August 28, 2010. ڈاکیا ڈاک لایا ۔۔۔۔۔ از کائنات بشیر. ڈاک کا سلسلہ کب شروع ہوا ہو گا ؟ اس کے بعد بادشاہوں کا دور آیا، تبھی ایلچی اور قاصد عمل میں آئے۔ اور بعض دفعہ یہ وفد کی صورت دربار میں حاضر ہوتے۔ اور انھی کے ذریعے بادشاہ اپنے ملک میں بیٹھے بیٹھے دوسرے ملک کے بادشاہ کو اپنا موڈ دکھا دیا کرتے تھے۔ اگر خوش ہوتے تو خوامخواہ تحفے تحائف بھیج دیتے۔ غصے کے موڈ میں ہوتے تو دوسرے بادشاہ کو جنگ کی وارننگ بھیج دیتے تڑی لگا دیتے۔. میرے محبوب کا خط آج میرے نام آیا. میری کاوش بطور نثر.
kainat-b.blogspot.com
آگہی کا سفر: نام اک پہچان
http://kainat-b.blogspot.com/2011/03/blog-post.html
کچھ لکھنے کی چاہ. Tuesday, March 22, 2011. میرا یہ آرٹیکل حال ہی میں اردو پوائنٹ پر پبلش ہوا ہے۔ آپ بھی پڑھیے اور اپنی رائے سے نوازئیے۔. Labels: میری کاوش بطور نثر. Subscribe to: Post Comments (Atom). میری کاوش بطور نثر. View my complete profile. لائف بوائے اور تبت سنو کریم ۔۔۔۔ ایک آرٹیکل. 160; لائف بوائے اور تبت سنو کریم جب بھی کوئی کمپنی اپنی کسی پروڈکٹ کی مارکیٹنگ، ترسیل کرتی ہے اور اسے بازار میں لاتی ہے، تو اس کے لیے مب. جن پہ تکیہ تھا ۔۔۔ ایک آرٹیکل. فطرت اور مظاہر فطرت. یوں دی ہمیں آزادی. There wa...
kainat-b.blogspot.com
آگہی کا سفر: یوں دی ہمیں آزادی
http://kainat-b.blogspot.com/2010/08/blog-post.html
کچھ لکھنے کی چاہ. Friday, August 13, 2010. یوں دی ہمیں آزادی. میرا یہ آرٹیکل چودہ اگست کو اردو پوائنٹ پر بھی پبلش ہو چکا ہے. یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران. اے قائد اعظم ترا احسان ہے احسان. پنچھی بنی اڑتی پھروں مست گگن میں. آج میں آزاد ہوں دنیا کے چمن میں. پھر اقبال کی یہ خوبصورت نظم بہت سننے میں آتی تھی اور سن سن کر زبانی یاد تھی۔. لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری. زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری. پاک سر زمین شاد باد. کشور حسین شاد باد. Labels: میری کاوش بطور نثر. Subscribe to: Post Comments (Atom).
kainat-b.blogspot.com
آگہی کا سفر: جن پہ تکیہ تھا ۔۔۔ ایک آرٹیکل
http://kainat-b.blogspot.com/2010/07/blog-post_11.html
کچھ لکھنے کی چاہ. Sunday, July 11, 2010. جن پہ تکیہ تھا ۔۔۔ ایک آرٹیکل. یہ میرا ابتدائی آرٹیکل تھا جسے بہت سے مہربانوں نے پسند کیا تھا اور یہ اردو پوائنٹ پر بھی پبلش ہوا تھا۔. Labels: میری کاوش بطور نثر. اچھی تحریر ہے۔ شعر والے تکیے تو اب سنی سنائی بات لگتی ہے۔ ریڈی میڈ کا دور دورہ ہے شاید اس وجہ سے۔. July 12, 2010 at 2:41 PM. آپ نے میرا لکھا آرٹیکل پسند کیا۔ جی ہاں آج تو نہیں مگر کبھی یہ ہمارے کلچر کا حصہ رہے ہیں۔. July 15, 2010 at 8:48 AM. آپ کا آرٹیکل اچھا ہے اور مجھے کافی پسند آیا ہے۔. فطرت اور مظاہر...
kainat-b.blogspot.com
آگہی کا سفر: Aug 28, 2010
http://kainat-b.blogspot.com/2010_08_28_archive.html
کچھ لکھنے کی چاہ. Saturday, August 28, 2010. ڈاکیا ڈاک لایا ۔۔۔۔۔ از کائنات بشیر. ڈاک کا سلسلہ کب شروع ہوا ہو گا ؟ اس کے بعد بادشاہوں کا دور آیا، تبھی ایلچی اور قاصد عمل میں آئے۔ اور بعض دفعہ یہ وفد کی صورت دربار میں حاضر ہوتے۔ اور انھی کے ذریعے بادشاہ اپنے ملک میں بیٹھے بیٹھے دوسرے ملک کے بادشاہ کو اپنا موڈ دکھا دیا کرتے تھے۔ اگر خوش ہوتے تو خوامخواہ تحفے تحائف بھیج دیتے۔ غصے کے موڈ میں ہوتے تو دوسرے بادشاہ کو جنگ کی وارننگ بھیج دیتے تڑی لگا دیتے۔. میرے محبوب کا خط آج میرے نام آیا. Links to this post.
kainat-b.blogspot.com
آگہی کا سفر: لائف بوائے اور تبت سنو کریم ۔۔۔۔ ایک آرٹیکل
http://kainat-b.blogspot.com/2011/06/blog-post.html
کچھ لکھنے کی چاہ. Wednesday, June 8, 2011. لائف بوائے اور تبت سنو کریم ۔۔۔۔ ایک آرٹیکل. لائف بوائے اور تبت سنو کریم. زاویہ کتاب پڑھ کے پتہ چلا کہ اپنے میرا مطلب آپ سب کے رائیٹراشفاق احمد کا یہ پسندیدہ صابن تھا اور وہ بھی اس کے فین تھے کیونکہ انھیں بھی اس سے خوشبو آتی تھی۔ اس زمانے میں یقینا بڑے لوگ اور اداکار کسی بھی کمپنی پروڈکٹ کی مارکیٹنگ نہیں کرتے تھے کہ لوگ کیا کہیں گے۔ ورنہ اشفاق احمد بھی لائف بوائے کے ساتھ اپنا ایک ایڈ بنوا لیتے۔. تب کہاں خبر ہو گی،. Labels: میری کاوش بطور نثر. 1748;۔۔. 160; لائف ...
kainat-b.blogspot.com
آگہی کا سفر: ادیبوں کی حس مزاح
http://kainat-b.blogspot.com/2010/07/blog-post_3632.html
کچھ لکھنے کی چاہ. Friday, July 9, 2010. ادیبوں کی حس مزاح. ادیبوں کی حس مزاح. دلی میں ایک بہت مشہور طوائف تھی ۔۔۔ جس کا نام " شیریں " تھا ۔ مگر اس کی ماں بہت بے ڈول اور بری شکل کی تھی ۔. ایک مجلس میں " شیریں " اپنی ماں کے ساتھ مجرے کے لیے آئی ۔ سرسید احمد خان ۔۔۔ بھی وہاں موجود تھے ۔۔۔ اور ۔۔۔ ان کے برابر ان کے ایک ایرانی دوست بیٹھے ہوئے تھے ۔. وہ شیریں کی ماں کو دیکھ کر کہنے لگے "مادرش بسیار تلخ است " اس پر سرسید نے فورا جواب دیا " گرچہ تلخ است ولیکن برشیریں دارد۔". یہ سن کر داغ نے بلا تامل کہا. غزل میں...
kainat-b.blogspot.com
آگہی کا سفر: سی۔۔ نیم باز آنکھوں سے از کائنات
http://kainat-b.blogspot.com/2010/07/blog-post_09.html
کچھ لکھنے کی چاہ. Friday, July 9, 2010. سی۔۔ نیم باز آنکھوں سے از کائنات. Labels: میری کاوش بطور نثر. Subscribe to: Post Comments (Atom). میری کاوش بطور نثر. ادیبوں کی حس مزاح. اے۔۔۔ نیم باز آنکھوں سے از کائنات. بی۔۔۔ نیم باز آنکھوں سے از کائنات. سی۔۔ نیم باز آنکھوں سے از کائنات. View my complete profile. لائف بوائے اور تبت سنو کریم ۔۔۔۔ ایک آرٹیکل. 160; لائف بوائے اور تبت سنو کریم جب بھی کوئی کمپنی اپنی کسی پروڈکٹ کی مارکیٹنگ، ترسیل کرتی ہے اور اسے بازار میں لاتی ہے، تو اس کے لیے مب. فطرت اور مظاہر فطرت.
SOCIAL ENGAGEMENT