saifsstuff.blogspot.com
بلا عنوان: October 2012
http://saifsstuff.blogspot.com/2012_10_01_archive.html
جمعہ، 26 اکتوبر، 2012. اسے ای میل کریں. 8207;Twitter پر اشتراک کریں. 8207;Facebook پر اشتراک کریں. 8207;Pinterest پر اشتراک کریں. اس اشاعت سے کیے جانے والے لنکس. جمعرات، 11 اکتوبر، 2012. سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس کا دعوتی پہلو. سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس کا دعوتی پہلو. اور ان سائٹس پر مسلم نوجوانوں پر نظر کی جائے تو ۔۔۔ علامہ اقبال کا یہ مصرعہ صادق آتا ہے۔. یہ مسلماں کہ جنہیں دیکھ کر شرمائے یہود. اسے ای میل کریں. 8207;Twitter پر اشتراک کریں. 8207;Facebook پر اشتراک کریں. 8207;Pinterest پر اشتراک کریں. 160; ...
saifsstuff.blogspot.com
بلا عنوان: August 2013
http://saifsstuff.blogspot.com/2013_08_01_archive.html
منگل، 27 اگست، 2013. عین دوپہر کے وقت شہر کلکتہ اندھیرے میں ڈوب گیا. یہ تصویر ہندوستان کے شہر کلکتہ کی ہے جب اچانک دوپہر دو بجے پورے شہر میں انتہائی خطرنا ک کالے بادل کی وجہ سے اندھیرا چھا گیا۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ بادل 50 لو میٹر لمبا اور 12 کلو میٹر چوڑا تھا۔ ہندوستان میں بادل پھٹنے ی وجہ سے اترا کھنڈ اور وادی کشمیر میں بھاری تباہی پھیلی تھی۔ اس طرح کے بادل اور اچانک اندھیرے سے شہریوں. میں کافی بے چینی پھیل گئی تھی لیکن کچھ دیر کے بعد آسمان صاف ہو گیا۔. اسے ای میل کریں. پاک اردو انسٹا لر.
saifsstuff.blogspot.com
بلا عنوان: November 2014
http://saifsstuff.blogspot.com/2014_11_01_archive.html
جمعہ، 28 نومبر، 2014. بزم اردو لائبریری کی اینڈرائڈ ایپ ۔۔۔۔ :). قارئین بلاگ ۔۔۔. جیسا کہ آپ سبھی حضرات جانتے ہیں کہ. بزم اردو " کے پلیٹ فارم سے عصر حاضر کی جدید ٹیکنالوجی کا موزوں استعمال کرتے ہوئے. اردو ادب کی ترویج و اشاعت. کی کوشش کر رہے ہیں۔. بزم اردو لائبریری اسی سلسلے کی ایک کڑی تھی. الحمد للہ آپ حضرات نے اس پروجیکٹ کی خوب پذیرائی کی اور اپنا ادبی تعاون بھی پیش کیا. لیکن موبائل اور ٹیبلیٹ کے زمانے میں خاکسار لائبریری کے لیے اینڈرائڈ ایپ کی بڑی کمی محسوس کر رہا تھا۔. نام سے اپلوڈ کی گئی ہے۔. 160; ک...
saifsstuff.blogspot.com
بلا عنوان: March 2014
http://saifsstuff.blogspot.com/2014_03_01_archive.html
منگل، 11 مارچ، 2014. کہانی ۔۔ بزم اردو لائبریری کی. کہانی ۔۔ بزم اردو لائبریری. ابھی نیٹ کنیکشن نہیں آ رہا ہے اس لیے سونے سے پہلے آف لائن یہ پوسٹ تحریر کر رہا ہوں۔. اور اعجاز عبید ( معروف بہ الف۔عین) صاحب نے نہ صرف میری حوصلہ افزائی کی بلکہ ہر ممکن تعاون بھی کیا۔. اعجاز عبید انکل کے مشورے سے یہ طئے پایا کہ فیس بک کی طرح ایک سماجی گٹھ جوڑ کی اردو ویب سائٹ تیار کی جائے اور ساتھ میں علم و ادب کے سرمایہ کو محفوظ رکھنے کے لیے ایک آن لائن لائبریری. بھی شروع کی جائے ۔. شروع کر دیا۔. ویب سائٹ کے لیے نصف رقم میں ...
saifsstuff.blogspot.com
بلا عنوان: July 2012
http://saifsstuff.blogspot.com/2012_07_01_archive.html
ہفتہ، 21 جولائی، 2012. مرحبا یا شہر رمضان. ماہ مبارک اپنی تمامتر رحمتوں و برکتوں کے ساتھ اپنے دامن میں نور ہی نور سمیٹے ہوئے آ گیا ہے ۔ ۔ جی ہاں یہ ہی تو وہ مبارک مہینہ ہے جس میں قرآن کریم نازل ہوا ۔ ۔ ۔. شهر رمضان الذي انزل فيه القرآن. یہ ہی تو وہ پاک و بابرکت ماہ ہے جس کی ایک رات ہزار راتوں سے افضل ہے. ليله القدر خير من الف شهر. اسی ماہ مباک میں اللہ سبحانہ و تعالٰی اپنے بندوں کی بے شمار مغفرت فرماتے ہیں۔. اسے ای میل کریں. 8207;Twitter پر اشتراک کریں. 8207;Facebook پر اشتراک کریں. پر کلک کریں۔. لیبلز: ...
saifsstuff.blogspot.com
بلا عنوان: April 2012
http://saifsstuff.blogspot.com/2012_04_01_archive.html
اتوار، 29 اپریل، 2012. کیا پوسٹ پسند آئی۔ ۔ سوشل شیئرنگ وجیٹ. Do you like this post? قارئین آپ نے بہت ساری ویب سائٹس پر. یہ وجیٹ دیکھی ہوگی ۔ جب ہم نے پہلی مرتبہ یہ وجیٹ دیکھی تھی تو کافی. محسوس ہوئی تھی اور کچھ دنوں پہلے یونہی انٹرنیٹ پر "مٹر گشتی "کرتے ہوئے ہمیں اس. کا کوڈ حاصل ہوا اور چونکہ آج ذرا فرصت بھی ہے تو ہم نے سوچا شاید کیوں نہ اس وجٹ کو آپ لوگوں کی نذر کیا جائے؟۔. کام بہت آسان ہے ۔۔ میں سمجھتا ہوں آپ میں سےجو احباب" دو قدم آگے" ہیں وہ. پر کلک کرنے کے بعد اب. کو بھی مارک کر دیجیے۔. Lt;/p> &...
saifsstuff.blogspot.com
بلا عنوان: کمپیوٹر انٹرنیٹ اور زبان اردو
http://saifsstuff.blogspot.com/2013/03/Computer-Internet-Urdu-Language.html
ہفتہ، 2 مارچ، 2013. کمپیوٹر انٹرنیٹ اور زبان اردو. یہ مضمون علی شیراز. قارئین سے گذارش ہے کہ اصلاح کی کوئی صورت نظر آئے تو ضرور مطلع فرمائیں۔. کمپویٹر انٹرنیٹ اور زبان اردو. کوششوں سے بنایا تھا۔ اسے بنانے میں کامران روحی کی کمپنی ملٹی لنگل سولیوشنز (یوکے ) اپنا تعاون پیش کیا تھا۔. اردو ویب سائٹ بنانے اور اردو میں بلاگنگ کے مسائل کے حل ہوتے گئے کئی مشہور سافٹ ویئر کا اردو ترجمہ ہوا یہاں تک کہ ایک نوجوان محمد علی مکی نے لینکس آپریٹنگ سسٹم کا اردو ترجمہ کر ڈالا ٹیکنالوجی کے میدان میں اردو والوں کا قافلہ دن ...
saifsstuff.blogspot.com
بلا عنوان: May 2013
http://saifsstuff.blogspot.com/2013_05_01_archive.html
سوموار، 13 مئی، 2013. آپکا موبائل نمبر اب ذاتی نہیں رہا! آپکا موبائل نمبر اب ذاتی نہیں رہا. موجود ہی نہیں ہے اور ایسا کرنا حکومتی قوانین کے خلاف بھی ہے۔. کچھ اور سرچ کرنے کے بعد پتہ چلا کہ ہندوستان اس سویڈش کمپنی کے ایپ کا سب سے بڑا مارکیٹ ہے اور اس کی مقبولیت کا اندازہ اس سے لگا یا جا سکتا ہے کہ اس ایپ کی ابھی تک گوگل پلے میں 85،787 ریٹنگس کی گئی ہے۔ اور اس کے انسٹال کرنے والے یوزرس کی تعداد کروڑوں میں ہے۔ اس ایپ کو انسٹال کرنے کے بعد اگر یوزر. Unlist کا متبادل بھی رکھا ہے ۔لیکن کسی شخص کی. کہانی ۔...
saifsstuff.blogspot.com
بلا عنوان: February 2013
http://saifsstuff.blogspot.com/2013_02_01_archive.html
جمعرات، 14 فروری، 2013. بزم اردو سوشل نیٹ ورک کا آغاز. بزم اردو سوشل نیٹ ورک کا آغاز. اردو کو خواص سے عوام تک پہنچانے کی کوشش. بات صرف زبان تک محدود ہوتی تو ٹھیک تھا لیکن لسانی اثرات کے ساتھ جدید نسل میں تہذیبی اثرات بھی اس قدر سرایت کر چکے ہیں کہ انہیں اپنی زبان و تہذیب کا پاس و لحاظ دقیانوسی باتیں محسوس ہونے لگی ہیں۔. بچے ہوں یا بوڑھے، کیا امیر کیا غریب،. بعض فکر مند احباب ایک عرصہ سے یونیکوڈ اردو کی ہندوستان میں ترویج و ترقی کے لیے کوشاں ہیں تاکہ زمانہ کی رفتار کے ساتھ ہماری زبان بھی ترقی کر سکے۔.