hamaraislam.org
مسلم نام | ہمارا اسلام
http://hamaraislam.org/muslim-naam
بچوں کے مسلم نام. دینی مدارس کا نظام. پورے ہفتے کے گناہوں کا کفارہ. حضرت یوسف علیہ السلام. سورہ سبا کے مضامین. اسلام کی بتائی ہوئی باتیں اور جدید سائنس. پھر اللہ کہاں ہے؟ مسلمان ملکوں کی فہرست. وزیٹرز (جون 2015ء سے). 2016 - ہمارا اسلام.
hamaraislam.org
اقتباسات | ہمارا اسلام
http://hamaraislam.org/iqtibasat
بچوں کے مسلم نام. اس سیکشن میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے قلم نگاروں کی تحریروں سے اقتباسات شائع کیے جاتے ہیں۔ ان قلم نگاروں کے نقطہ نظر سے ’ہمارا اسلام‘ ویب سائیٹ کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔. اللہ کی طرف دعوت دینے والے. Read more about اللہ کی طرف دعوت دینے والے. مغربی ایجنڈے کی راہ میں بڑی رکاوٹ. Read more about مغربی ایجنڈے کی راہ میں بڑی رکاوٹ. دینی مدارس کا نظام. Read more about دینی مدارس کا نظام. مسلمانوں کے زوال کا سبب. Read more about مسلمانوں کے زوال کا سبب. جنگ کا اسلامی تصور. عرض کیا،...
hamaraislam.org
اسلامی اصطلاحات | ہمارا اسلام
http://hamaraislam.org/islami-istilahat/ث
بچوں کے مسلم نام. قابل اعتماد (حدیث کا راوی). قمری مہینے کے آغاز کی سرکاری تصدیق. انعام ، اچھا بدلہ. عورت جو کنواری نہ ہو. پھر اللہ کہاں ہے؟ برطانیہ کے وعدوں کی حقیقت. جھوٹ کو جھوٹ نہ سمجھنا. حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ. سیدنا حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خلافت. تحفظ ختم نبوت کی جدوجہد. سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کی آزادی. مسلمان ملکوں کی فہرست. وزیٹرز (جون 2015ء سے). 2016 - ہمارا اسلام.
hamaraislam.org
حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ تعالیٰ عنہا | ہمارا اسلام
http://hamaraislam.org/iqtibasat/hazrat-fatima-az-zehra-razi-allahu-anha
بچوں کے مسلم نام. حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ تعالی عنہا. شیخ ابو جعفر الطوسی کی ’ الا مالی‘ سے یہ بات پایہ ثبوت کو پہنچتی ہے کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی شادی کے موقع پر ان کا جہیز تیار کرنے، پسند کرنے اور خریداری میں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا بڑا ہاتھ تھا۔ (ملاحظہ ہو کتاب الا مالی للشیخ ا بی جعفر الطوسی (شیعی) ج ۱ ص ۳۹، طبع نجف آخری ایڈیشن). رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نسل صرف ان ہی سے قائم ہے۔ جس وقت حضرت علی بن ابی طالب سے ان کی شادی ہوئی اس وقت ان کی عمر پندرہ سال اور ساڑھے پانچ ماہ تھی۔.
hamaraislam.org
برطانیہ کے وعدوں کی حقیقت | ہمارا اسلام
http://hamaraislam.org/iqtibasat/bartaniya-ke-wadon-ki-haqeeqat
بچوں کے مسلم نام. برطانیہ کے وعدوں کی حقیقت. برطانیہ کہتا ہے کہ ہم اقوام ضعیفہ اور انسانی آزادی کے لیے جنگ لڑ رہے ہیں، ہندوستان کو بھی ہمارے اس اعلی مقصد میں شریک ہونا چاہیے۔. وہ ادھر تو آزادی آزادی کے راگ کو الاپ رہا ہے، مگر آزادی چاہنے والے احرار اور کانگریسیوں کو جیل کی کوٹھری میں برابر ٹھونستا جاتا ہے۔ ان کے کھلے ہوئے کارناموں کے بعد اس کے دھوکے اور فریب میں اگر کوئی ہندوستانی مبتلا ہو رہا ہے تو اس کی عقل اور سمجھ پر رونا چاہیے۔ کیا 1832ء سے لے کر یہ تجربات کثیرہ کافی نہیں ہیں۔. سید حسین احمد مدنی.
hamaraislam.org
اللہ تعالیٰ کی مرضی پر راضی رہنا | ہمارا اسلام
http://hamaraislam.org/iqtibasat/allah-ki-marzi-par-razi-rehna
بچوں کے مسلم نام. اللہ تعالی کی مرضی پر راضی رہنا. تو میرے ظاہر و باطن سے واقف ہے، میری معذرت قبول فرما۔ تو میری ضرورتوں کو جانتا ہے لہ ذا میری درخواست کو منظور فرما۔ جو کچھ میرے دل میں ہے تو اس سے آگاہ ہے، لہ ذا میرے گناہ بخش دے۔ خداوند! ہمارا ہندوستان اور اس کے فضائل. الجمعیۃ بک ڈپو، گلی قاسم جان، دہلی 6. دینی مدارس کا نظام. حضرت سرفراز خان صفدر کی جامع صفات شخصیت. تحفظ ختم نبوت کی جدوجہد. سورہ طہ کے مضامین. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم غیر مسلم دانش ور اور مصنفین کی نظر میں. حضرت یوسف علیہ السلام.
hamaraislam.org
اسلامی اصطلاحات | ہمارا اسلام
http://hamaraislam.org/islami-istilahat/آ
بچوں کے مسلم نام. بھاگ جانے والا غلام. آت ی (یؤتي) الز کاۃ. حاجت مندوں کو زکو ۃ ادا کرنا. دنیا کے پہلے انسان حضرت آدم علیہ السلام. حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد کا نام. سود پر رقم دینے والا. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والے. قرآن کریم کی سورت ’ آل عمران‘ جس میں حضرت مریم علیہا السلام کے خاندان کا تذکرہ ہے. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا خاندان. خاوند کا اپنی بیوی کے ساتھ نہ سونے کی قسم کھانا. اللہ تعالی پر) ایمان لانا. سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 256 جس میں اللہ تعالی کی صفات مذکور ہیں.
hamaraislam.org
لڑکوں کے نام | ہمارا اسلام
http://hamaraislam.org/muslim-naam/larkon-ke-muslim-naam
بچوں کے مسلم نام. یہ نام مختلف ذرائع سے حاصل کیے گئے ہیں۔ ابھی تک ان ناموں کے ماخذ، تلفظ اور معانی کی تصدیق نہیں کی جا سکی۔. لڑکیوں کے نام دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔. قرآن مجید تذکر اور تدبر کے اعتبار سے. جامعہ الازہر کا سنگ بنیاد (972ء). دعوت و تبلیغ میں رفق و نرمی. اللہ تعالی کی مرضی پر راضی رہنا. تبلیغ دین کیلئے اہلیت کی ضرورت. پانچ چیزوں کی قدر کریں. قیام پاکستان کے بعد قادیانی مسئلہ. مجلس دستور ساز کے تجویز کردہ بنیادی اصولوں پر مقتدر علماء کی سفارشات. ایک غریب صحابی کے مزے. مسلمان ملکوں کی فہرست.
hamaraislam.org
اسلامی اصطلاحات | ہمارا اسلام
http://hamaraislam.org/islami-istilahat/ب
بچوں کے مسلم نام. وہ عورت جسے تین طلاقیں ہو چکی ہوں. اللہ کی مدد ، اجازت کے ساتھ. برکت دینا ، فضل کرنا. اللہ تمہیں برکت دے. غلط ، جھوٹا عقیدہ. بدعت ، اسلام کے نام پر غیر اسلامی عمل. ذمہ داری سے آزاد ہونا ، بیزار ہونا. برزخ ، قبر کی زندگی. برکت کم چیز کا کفایت کر جانا. اللہ کے نام کے ساتھ. بسم اللہ الرحم ن الرحیم. اللہ کے نام کے ساتھ جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے. نبی کو (اللہ تعالی کی طرف سے) نبوت ملنا. زیادتی ، غیر قانونی عمل. بلغ (یبلغ) الر سالۃ. بلوغت کی عمر کو) پہنچنا. بہتان ، غلط الزام.
SOCIAL ENGAGEMENT