durrenayab.blogspot.com
نایاب باتیں: November 2010
http://durrenayab.blogspot.com/2010_11_01_archive.html
Thursday, November 25, 2010. نہ جانے کون سا آسیب. اس کے منہ میں سکشن ٹیوب ہونے کے باوجود بے اختیار قلقل کرتا ہوا ایک قہقہہابھرا۔ ڈنٹسٹ اس اچانک افتاد پر ہڑبڑا کر اپنی چئیر سمیت پیچھے رول ہوا۔ سلائیوا اور پانی کے چھینٹے اس کے ماسک پر اڑے۔ وہ ہنستے ہنستے بےدم ہوکر ایک دم سے بیٹھ گئی۔ بڑی بڑی بادامی آنکھوں میں پانی بھر آیا۔ ڈنٹسٹ کی آنکھوں میں غصہ اور تعجب صاف نظر آرہا تھا۔. آر یو آل رائیٹ" (کیا تم ٹھیک ہو؟) وہ ماسک کے پیچھے سے بولا۔. پارڈن می بٹ ایم ناٹ ریڈی یٹ! معاف کیجیئے گا میں اس وقت تیار نہیں ہوں).
durrenayab.blogspot.com
نایاب باتیں: August 2010
http://durrenayab.blogspot.com/2010_08_01_archive.html
Wednesday, August 25, 2010. 1548; شام کی تقریب کے کپڑے جوتے سب میں نے تیار کردیئے ہیں۔ ۔ اور بابا آپ بلیک تھری پیس ہی پہنیں گے۔ ۔۔ بس میں نے کہہ دیا ہے۔ اب میں کوئی بہانہ نہیں سنوں گی۔ ۔ ۔اور وہی میں نے استری کر کے رکھا ہے۔۔ ۔آپ کو معلوم ہے آپ کتنے ہینڈسم لگتے ہیں اس سوٹ میں۔ ". مگر بابا نہ جانے کیوں بجھے بجھے سے یقین اور بے یقینی کی حالت میں تھے ۔ زیب ان کی کیفیت اچھی طرح سمجھ سکتی تھی کہ بابا اس سے ہی سب سے زیادہ قریب تھے اور اپنی بیٹی سے اپنے دل کی ہر بات کہہ لیا کرتے تھے۔. 1748; ۔ ۔ ®...1748; ...
durrenayab.blogspot.com
نایاب باتیں: June 2011
http://durrenayab.blogspot.com/2011_06_01_archive.html
Friday, June 17, 2011. ایک حقیقت ایک خواب. شاید بہت تھکا ہوا تھا اس لئے گہری اور بے خواب نیند سویا تھا۔ ایسے سونا اچھا لگ رہا تھا۔ ۔ ایک عرصے کے بعد اتنی پرسکون نیند میسر ہوئی تھی۔. اسلم چھوڑو میرا کندھا کیوں جھنجھوڑ رہے ہو یار۔ کچھ دیر سونے دو باپ کو۔" میں کسمسایا۔ ۔ لیکن شاید ایک ہی رخ پر بہت دیر سونے سے سارا جسم اکڑ گیا تھا۔ کسمسانا تو کجا ایک انگلی تک محسوس نہیں ہورہی تھی۔. یہ سب اتنی میٹھی زبان میں کیا پڑھ رہے ہیں۔ ۔ ۔ کہ ان کے پڑھنے سے نور سا پھیل رہا ہے۔ ۔ ہاں! یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں۔". 1645;...
durrenayab.blogspot.com
نایاب باتیں: نہ جانے کون سا آسیب
http://durrenayab.blogspot.com/2010/11/blog-post.html
Thursday, November 25, 2010. نہ جانے کون سا آسیب. اس کے منہ میں سکشن ٹیوب ہونے کے باوجود بے اختیار قلقل کرتا ہوا ایک قہقہہابھرا۔ ڈنٹسٹ اس اچانک افتاد پر ہڑبڑا کر اپنی چئیر سمیت پیچھے رول ہوا۔ سلائیوا اور پانی کے چھینٹے اس کے ماسک پر اڑے۔ وہ ہنستے ہنستے بےدم ہوکر ایک دم سے بیٹھ گئی۔ بڑی بڑی بادامی آنکھوں میں پانی بھر آیا۔ ڈنٹسٹ کی آنکھوں میں غصہ اور تعجب صاف نظر آرہا تھا۔. آر یو آل رائیٹ" (کیا تم ٹھیک ہو؟) وہ ماسک کے پیچھے سے بولا۔. پارڈن می بٹ ایم ناٹ ریڈی یٹ! معاف کیجیئے گا میں اس وقت تیار نہیں ہوں).
durrenayab.blogspot.com
نایاب باتیں: August 2011
http://durrenayab.blogspot.com/2011_08_01_archive.html
Friday, August 12, 2011. نیلگوں وسعتوں میں نور کی دبیز تہہ جیسے طول و عرض کو احاطہ کئے ہوئے تھی۔ وہ دن اتنا مکمل اور روشن تھا کہ اس سے پہلے اس ارض و سماں نے ایسا مکمل اور روشن دن کبھی نہیں دیکھا تھا۔ اس دن کے آنے سے پہلے کتنے عرصے تک اس کی تیاریوں کا عمل ہورہا تھا۔ آج آخرکار وہ دن آگیا تھا۔. کن کا مالک یہ جانتا تھا کہ جس کو میں نے سب سے پہلے خلق کیا ہے، بنی نوع انسان کے لئے وہ کامل اخلاق کا پیکر اور ضابطہ حیات ہوگا۔ وہ ابراہیمؑ جیسے عالی مرتبت پیغمبر کی دعاؤں کا ثمر ہوگا۔. Links to this post. انمول لمحے ...
durrenayab.blogspot.com
نایاب باتیں: September 2010
http://durrenayab.blogspot.com/2010_09_01_archive.html
Friday, September 3, 2010. یہ کیڑیاں اتنی بیوقوف کیوں ہوتی ہیں. کیا یہ اتنی بیوقوف ہوتی ہیں کہ خطرہ جان کر بھی اس میں کود جائیں یا اس میں کوئی مسلک چھپا ہے? جبکہ عموماًدوسرے کیڑے اور جانور اس جگہ سے بھاگتے ہیں جہاں خطرہ ہوتا ہے۔. کیا ان کیڑیوں کے اس فعل میں ہمارے لئے ایک سبق پوشیدہ ہے? Links to this post. Labels: خیال و فکر. Subscribe to: Posts (Atom). View my complete profile. There was an error in this gadget. یہ کیڑیاں اتنی بیوقوف کیوں ہوتی ہیں. There was an error in this gadget. مجھے اسی راہ چلنا ہے.
durrenayab.blogspot.com
نایاب باتیں: دائم کی محبت
http://durrenayab.blogspot.com/2011/08/blog-post.html
Friday, August 12, 2011. نیلگوں وسعتوں میں نور کی دبیز تہہ جیسے طول و عرض کو احاطہ کئے ہوئے تھی۔ وہ دن اتنا مکمل اور روشن تھا کہ اس سے پہلے اس ارض و سماں نے ایسا مکمل اور روشن دن کبھی نہیں دیکھا تھا۔ اس دن کے آنے سے پہلے کتنے عرصے تک اس کی تیاریوں کا عمل ہورہا تھا۔ آج آخرکار وہ دن آگیا تھا۔. کن کا مالک یہ جانتا تھا کہ جس کو میں نے سب سے پہلے خلق کیا ہے، بنی نوع انسان کے لئے وہ کامل اخلاق کا پیکر اور ضابطہ حیات ہوگا۔ وہ ابراہیمؑ جیسے عالی مرتبت پیغمبر کی دعاؤں کا ثمر ہوگا۔. بہت شاندار تحریر ہے جناب۔.
durrenayab.blogspot.com
نایاب باتیں: May 2011
http://durrenayab.blogspot.com/2011_05_01_archive.html
Monday, May 30, 2011. اگر غور کیا جائے تو یہ اجزائے خلقت ایک دوسرے کی بقا کے لئے لازم و ملزوم ہیں یعنی ایک دوسرے کی زندگی کی ذمہ داری لئے ہوئے ہے اور ایک دوسرے کو مکمل بھی کرتے ہیں۔ اسی طرح انسانوں کو بھی اللہ تعالی نے ایک دوسرے کی ذمہ داری سونپ کر آپس میں ایک زنجیر کی طرح جوڑا۔ ہر انسان دوسرے کا کسی نہ کسی طرح محتاج ہے۔ جیسے. اگر امیر اپنی دولت حقدار غریب کی مدد کے بجائے بے جا عیش وعشرت اور مال جمع کرنے میں لگا دے تو معاشرے کا توازن بگڑ جائے اسی طرح جس طرح سورج اپنی ساری توانائی اپنے تک ہی محدود رکھےاور...
durrenayab.blogspot.com
نایاب باتیں: یہ کیڑیاں اتنی بیوقوف کیوں ہوتی ہیں
http://durrenayab.blogspot.com/2010/09/blog-post.html
Friday, September 3, 2010. یہ کیڑیاں اتنی بیوقوف کیوں ہوتی ہیں. کیا یہ اتنی بیوقوف ہوتی ہیں کہ خطرہ جان کر بھی اس میں کود جائیں یا اس میں کوئی مسلک چھپا ہے? جبکہ عموماًدوسرے کیڑے اور جانور اس جگہ سے بھاگتے ہیں جہاں خطرہ ہوتا ہے۔. کیا ان کیڑیوں کے اس فعل میں ہمارے لئے ایک سبق پوشیدہ ہے? Labels: خیال و فکر. Subscribe to: Post Comments (Atom). View my complete profile. There was an error in this gadget. یہ کیڑیاں اتنی بیوقوف کیوں ہوتی ہیں. There was an error in this gadget. مجھے اسی راہ چلنا ہے.