sumara1.wordpress.com
سمارا کا بلاگ | کچھ لکھنے کی کوشش | 2 صفحہ
https://sumara1.wordpress.com/page/2
کچھ لکھنے کی کوشش. بچوں کے ساتھ وقت گزارنے کی اہمیت— ایک امریکی ماں کی نظر سے. صرف درست ٹیوننگ کی ضرورت ہے۔ ۔ جنگ سنڈے میگزین 12 جون 2011. بلیک ہولز۔ ۔ جنگ سنڈے میگزین 28 نومبر 2010. Newer posts →. مصحف از نمرہ احمد. مصحف از نمرہ احمد. مصحف نمرہ احمد کا لکھا ہوا ناول ہے جو خواتین ڈائجسٹ میں مارچ 2011 سے قسط وار شائع ہوا۔ ۔. انہی حالات میں اسے ایک انجان لڑکی اسے قرآن دیتی ہے جسے وہ ناسمجھی میں واپس کر دیتی ہے۔ پڑھنا جاری رکھیں. By sumara . Kite runner by Khalid Hussaini. By sumara . By sumara . کرداروں...
durrenayab.blogspot.com
نایاب باتیں: August 2011
http://durrenayab.blogspot.com/2011_08_01_archive.html
Friday, August 12, 2011. نیلگوں وسعتوں میں نور کی دبیز تہہ جیسے طول و عرض کو احاطہ کئے ہوئے تھی۔ وہ دن اتنا مکمل اور روشن تھا کہ اس سے پہلے اس ارض و سماں نے ایسا مکمل اور روشن دن کبھی نہیں دیکھا تھا۔ اس دن کے آنے سے پہلے کتنے عرصے تک اس کی تیاریوں کا عمل ہورہا تھا۔ آج آخرکار وہ دن آگیا تھا۔. کن کا مالک یہ جانتا تھا کہ جس کو میں نے سب سے پہلے خلق کیا ہے، بنی نوع انسان کے لئے وہ کامل اخلاق کا پیکر اور ضابطہ حیات ہوگا۔ وہ ابراہیمؑ جیسے عالی مرتبت پیغمبر کی دعاؤں کا ثمر ہوگا۔. Links to this post. انمول لمحے ...
sumara1.wordpress.com
عشق آتش | سمارا کا بلاگ
https://sumara1.wordpress.com/2012/06/05/عشق-آتش۔۔۔-آخری-حصہ
کچھ لکھنے کی کوشش. Kite runner by Khalid Hussaini. مصحف از نمرہ احمد →. تحریر: سیدہ سمارا شاہ. یار ڈاڈھی عشق آتش لائی ہے. ہر منظر پس منظر میں تھا۔ ۔ پیش منظر ایک الاؤکی صورت میں تھا جس کے اندر خشک لکڑیاں بھڑ بھڑ جل رہی تھیں اور اپنے جلنے سے الاؤ کو روشنی اور زندگی دئیے ہوئے تھیں۔ ۔ پس منظر اور پیش منظر کے درمیان اسی روشنی کا پردہ حائل تھا جس نے پس منظر پہ اندھیرا تان دیا تھا۔. یار ڈاڈھی عشق آتش لائی ہے. یار ڈاڈھی عشق آتش لائی ہے. ڈھگ۔ ۔ڈھگ۔ ۔ ڈھگ. کوئی تکلیف تو نہیں ہوئی؟ 8221; نازنیں اس کی طرف بڑھی تھی۔.
sumara1.wordpress.com
بچوں کے ساتھ وقت گزارنے کی اہمیت— ایک امریکی ماں کی نظر سے | سمارا کا بلاگ
https://sumara1.wordpress.com/2011/06/26/بچوں-کے-ساتھ-وقت-گزارنے-کی-اہمیت-ایک-ام
کچھ لکھنے کی کوشش. صرف درست ٹیوننگ کی ضرورت ہے۔ ۔ جنگ سنڈے میگزین 12 جون 2011. سائنس اور باری تعالی کی کبریائی →. بچوں کے ساتھ وقت گزارنے کی اہمیت— ایک امریکی ماں کی نظر سے. ترجمہ و تلخیص: سمارا. اس مضمون کی مصنفہ Tennille Webster ہیں۔ مختلف انٹر نیٹ سائٹس پر آپ کے مضامین چھپتے رہتے ہیں۔. مصنفہ اپنی بیٹی کے ساتھ. لیکن میں کام کرتی کیوں ہوں؟ میں کام اس لئے کرتی ہوں تاکہ اپنے بچوں کی بہتر پرورش اور مستقبل کے لئے رقم کما سکوں۔. جس کی مدد سے بچوں کی پرورش کی جا سکے یا پھر۔ ۔ ان کی روحانی اور اخلاقی تربیت کو؟
sumara1.wordpress.com
تابوت سکینہ | سمارا کا بلاگ
https://sumara1.wordpress.com/2009/07/23/تابوت-سکینہ
کچھ لکھنے کی کوشش. اللہ کی راہ میں →. تابوت سکینہ مسلمانوں کے لئے صرف ایک صندوق جتنی اہمیت رکھتا ہے اور قرآن میں اس کے بارے میں صرف یہ بیان کیا گیا ہے کہ اسکو اس وقت فرشتوں نے اٹھایا ہوا ہے مزید اسکے بارے میں قرآن اور حدیث میں خاموشی ہے-. لیکن تابوت سکینہ یہودی مزہب میں بہت اہمیت کا حامل ہے اور اسے انتہائ مقدس سمجھا جاتا ہے- عیسائیت میں بھی یہ اہمیت کا حامل ہے اور اسکا ذکر انکی کتابوں میں بھی ملتا ہے. بعد کے زمانے میں ہونے والی جنگوں نے اس ہیکل کو بہت نقصان پہنچایا لیکن بابل کے بادشاہ بخت نصر نے اس کو مک...
durrenayab.blogspot.com
نایاب باتیں: August 2010
http://durrenayab.blogspot.com/2010_08_01_archive.html
Wednesday, August 25, 2010. 1548; شام کی تقریب کے کپڑے جوتے سب میں نے تیار کردیئے ہیں۔ ۔ اور بابا آپ بلیک تھری پیس ہی پہنیں گے۔ ۔۔ بس میں نے کہہ دیا ہے۔ اب میں کوئی بہانہ نہیں سنوں گی۔ ۔ ۔اور وہی میں نے استری کر کے رکھا ہے۔۔ ۔آپ کو معلوم ہے آپ کتنے ہینڈسم لگتے ہیں اس سوٹ میں۔ ". مگر بابا نہ جانے کیوں بجھے بجھے سے یقین اور بے یقینی کی حالت میں تھے ۔ زیب ان کی کیفیت اچھی طرح سمجھ سکتی تھی کہ بابا اس سے ہی سب سے زیادہ قریب تھے اور اپنی بیٹی سے اپنے دل کی ہر بات کہہ لیا کرتے تھے۔. 1748; ۔ ۔ ®...1748; ...
durrenayab.blogspot.com
نایاب باتیں: June 2011
http://durrenayab.blogspot.com/2011_06_01_archive.html
Friday, June 17, 2011. ایک حقیقت ایک خواب. شاید بہت تھکا ہوا تھا اس لئے گہری اور بے خواب نیند سویا تھا۔ ایسے سونا اچھا لگ رہا تھا۔ ۔ ایک عرصے کے بعد اتنی پرسکون نیند میسر ہوئی تھی۔. اسلم چھوڑو میرا کندھا کیوں جھنجھوڑ رہے ہو یار۔ کچھ دیر سونے دو باپ کو۔" میں کسمسایا۔ ۔ لیکن شاید ایک ہی رخ پر بہت دیر سونے سے سارا جسم اکڑ گیا تھا۔ کسمسانا تو کجا ایک انگلی تک محسوس نہیں ہورہی تھی۔. یہ سب اتنی میٹھی زبان میں کیا پڑھ رہے ہیں۔ ۔ ۔ کہ ان کے پڑھنے سے نور سا پھیل رہا ہے۔ ۔ ہاں! یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں۔". 1645;...
durrenayab.blogspot.com
نایاب باتیں: نہ جانے کون سا آسیب
http://durrenayab.blogspot.com/2010/11/blog-post.html
Thursday, November 25, 2010. نہ جانے کون سا آسیب. اس کے منہ میں سکشن ٹیوب ہونے کے باوجود بے اختیار قلقل کرتا ہوا ایک قہقہہابھرا۔ ڈنٹسٹ اس اچانک افتاد پر ہڑبڑا کر اپنی چئیر سمیت پیچھے رول ہوا۔ سلائیوا اور پانی کے چھینٹے اس کے ماسک پر اڑے۔ وہ ہنستے ہنستے بےدم ہوکر ایک دم سے بیٹھ گئی۔ بڑی بڑی بادامی آنکھوں میں پانی بھر آیا۔ ڈنٹسٹ کی آنکھوں میں غصہ اور تعجب صاف نظر آرہا تھا۔. آر یو آل رائیٹ" (کیا تم ٹھیک ہو؟) وہ ماسک کے پیچھے سے بولا۔. پارڈن می بٹ ایم ناٹ ریڈی یٹ! معاف کیجیئے گا میں اس وقت تیار نہیں ہوں).
durrenayab.blogspot.com
نایاب باتیں: September 2010
http://durrenayab.blogspot.com/2010_09_01_archive.html
Friday, September 3, 2010. یہ کیڑیاں اتنی بیوقوف کیوں ہوتی ہیں. کیا یہ اتنی بیوقوف ہوتی ہیں کہ خطرہ جان کر بھی اس میں کود جائیں یا اس میں کوئی مسلک چھپا ہے? جبکہ عموماًدوسرے کیڑے اور جانور اس جگہ سے بھاگتے ہیں جہاں خطرہ ہوتا ہے۔. کیا ان کیڑیوں کے اس فعل میں ہمارے لئے ایک سبق پوشیدہ ہے? Links to this post. Labels: خیال و فکر. Subscribe to: Posts (Atom). View my complete profile. There was an error in this gadget. یہ کیڑیاں اتنی بیوقوف کیوں ہوتی ہیں. There was an error in this gadget. مجھے اسی راہ چلنا ہے.